تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیس" کے متعقلہ نتائج

کھیس

ایک وضع کا موٹا کپڑا، جو اوڑھنے اور بچھانے کے کام آتا ہے، اس میں بُناوٹ کے بیل بوٹے ہوتے ہیں، دو سوتی کا چادرا

کِھیس

وہ گاڑھا دودھ جو بچّہ پیدا ہونے کے بعد مادہ مویشی کے تھنوں سے تین دن تک نکلتا ہے اور اُبالنے سے اس کی کھیلیں سی بن جاتی ہیں، پیوسی

کھیس نِکالنا

کھیس نَپوڑنا

کھیسْڑا

ایک قسم کا بیل بوٹے دار کپڑا.

کِھیس خوری

کنجوسی .

کھیسی

چھوٹا کھیس ، ایک قسم کی موٹی چادر .

کِھیسے کھونسِیانا

دان٘ت نکال کر ہنسنا.

کِھیسے

کھیس (۳) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل .

کِھیسا

تھیلی، جھولی، بٹوا، کیسہ

کِھیسی

چھوٹا کیسہ

کھیساری

ایک قسم کی دال، جو ارہر سے مشابہ ہوتی ہے

کِھیسْنا

دانت پیسنا، دانت نکال کرہنسنا، کھسیانا ہوکر ہنسنا

کِھیسا کَرْنا

بدن کو کھیسا پھیرکر صاف کرنا

کِھیسے کاڑْھنا

دان٘ت نکالنا.

کِھیسیں

رک : کِھیس (۳) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل .

کِھیسیں نِکالْنا

دان٘ت نکالنا ، اس طرح ہنسنا کہ دانت نظر آئیں .

کِھیسے نِکالْنا

دانت نکالنا .

کِھیسیں کاڑْھنا

رک : کھیسیں نکالنا .

جَیسے اوڑھی کَمْبَلی ، وَیسا اوڑھا کھیس

دنیا کی وعسرت و عشرت کیا دونوں نا پائیدار ہیں، مصیبت اور آرام کو ایک جیسا سمجھو ، جس شخص کے مزاج میں مساوات ہو وہ یہ کہا کرتا ہے

جَیسی اوڑھی کامْلی ، وَیسا اوڑھا کھیس

ہر بات کو مساوی سمجھنا ،دنیا کے عیش و مصیبت کی پرواہ نہ کرنا (جس شخص کے مزاج میں مساوات ہو وہ کہتا ہے) ؛ مصبیت اور آرام کو ایک جیسا سمجھنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیس کے معانیدیکھیے

کھیس

khesखेस

وزن : 21

کھیس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا موٹا کپڑا، جو اوڑھنے اور بچھانے کے کام آتا ہے، اس میں بُناوٹ کے بیل بوٹے ہوتے ہیں، دو سوتی کا چادرا
  • گیلے بال اور بدن پوچھنے کا خاص قسم کا بنا ہوا کپڑا، تولیا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of khes

Noun, Masculine

  • a large piece of cloth wrapped around body, towel
  • figured woven cloth, damask

खेस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • करघे पर बुना हुआ एक प्रकार का मोटा कपड़ा जो चारपाई आदि पर बिछाया अथवा जाड़े में ओढ़ा जाता है
  • हाथ से काते हुए सूत की मोटी चादर
  • खेश
  • करघे का बना मोटा कपड़ा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words