تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھیوا" کے متعقلہ نتائج

کھیوا

۱. (بٹائی) بُنائی کے وقت تانے کے دم کے ساتھ نال کی حرکت جو جُلاہے کے ہاتھ کی ٹھونگ سے تانے کے آرپار ہوتی رہتی ہے.

کھیوا پار ہونا

۔ کنارے پر پونہچنا۔ مصیبت دور ہونا۔ ؎

کھیوا پار کَرْنا

(مجازاً) عاقبت بخیر کرنا ، نجات دینا.

کھیوا پار لَگانا

(مجازاً) عاقبت بخیر کرنا ، نجات دینا.

کھیوَہ

ناؤ یا کشتی کا چکّر ، پھیرا.

کِھیوا کَرْنا

چپّو چلانا ، کشتی کھینا.

پار کھیوا ہونا

پار کھیوا کرنا (رک) کا لازم .

پار کھیوا کَرنا

رک : کھیوا پار کرنا ؛ کشتی کو کنارے پر پہنچانا .

تَرائی کِھیوا

آبی پرند یا جانور

اردو، انگلش اور ہندی میں کھیوا کے معانیدیکھیے

کھیوا

khevaaखेवा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

کھیوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (بٹائی) بُنائی کے وقت تانے کے دم کے ساتھ نال کی حرکت جو جُلاہے کے ہاتھ کی ٹھونگ سے تانے کے آرپار ہوتی رہتی ہے.
  • ۱. ناؤ کا کرایہ ، ناؤ کی اُتروائی.
  • ۲. دریا کے پار اترنا ، دریا عبور کرنا.
  • ۲. (گوٹا سازی) گوٹے کی بُنائی میں بانے کے پھیر یا پھیر کے نشانات.
  • ۳. (گوٹا سازی) وہ سلائی جس کے ذریعے بانے کا پھیر ڈالا جاتا ہے اور جو برابر حرکت میں رہتی ہے.
  • ۳. کشتی ، بیڑا ، ناؤ ، وہ چھوٹی کشتی جو مسافروں کو جہاز پر سے کنارے پر لے جائے.
  • ۴. (مجازاً) مسافروں کو لے کر کشتی کا دریا کو بار بار پار کرنے کا عمل ، مسافروں کو کشتی میں دریا پار کرانے کا پھیر.
  • ۵. کِھویّا ، ناؤ چلانے والا ، ملّاح ، مانجھی.
  • ۶. پھیرا ، چکر.
  • ۷. (کشتی بانی) کشتی رانی کا ضروری سامان و اسباب.
  • ۸. (کشتی بانی) وہ وزن جو پانی میں کشتی کا توازن قائم رکھنے کو اس کی تہہ میں بھرا جائے.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khevaa

Noun, Masculine

  • riding a boat, boatman, crossing a river, price of passage in a boat, ferry money

खेवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खवी्या, नाव चलाने वाला, मुल्लाह, मांझी, कश्ती, बेड़ा, नाव, वो छोटी कशती जो मुसाफ़िरों को जहाज़ पर से किनारे पर ले जाये, नाव का किराया, नाव की उतरवाई, नाव को चलाने या खेने की मज़दूरी, नाव से सामान ढोने की क्रिया, नाव का फेरा, चक्कर, खेप

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھیوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھیوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone