تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نام لیوا" کے متعقلہ نتائج

نام لیوا

۱۔ (i) نام لینے والا ، ماننے والا ، عقیدت مند ، پیرو ۔

نام لیوا نَہ پانی دیوا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو

نام لیوا رَہا نَہ پانی دیوا

سب مرگئے، کوئی وارث نہیں بچا، نسل ختم ہوگئی، سب مرگئے کوئی باقی نہ رہا، کنایہ ہے نیست ونابود ہوجانے سے

نام لیوا پانی دیوا نَہ رَہنا

نسل کا سلسلہ منقطع ہو جانا ، بے والی وارث ہو جانا ، تمام اولاد کا مر جانا ۔

نام لیوا پانی دیوا

نام لینے اور پانی دینے والا، وارث، بیٹا

نَہ نام لیوا، نَہ پانی دیوا

تن تنہا، اکیلی جان، وہ شخص جس کا کوئی والی وارث نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں نام لیوا کے معانیدیکھیے

نام لیوا

naam-levaaनाम-लेवा

اصل: ہندی

وزن : 2122

نام لیوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱۔ (i) نام لینے والا ، ماننے والا ، عقیدت مند ، پیرو ۔
  • (ii) یاد کرنے والا ، دعویٰ کرنے والا ، فخر کرنے والا ۔
  • ۲۔ دلچسپی رکھنے والا ، ذکر کرنے والا ۔
  • ۳۔ یادگار ، وارث ، بیٹا ۔

شعر

English meaning of naam-levaa

Noun, Masculine

  • an heir,, son, a descendent, follower, devotee, heir apparent

नाम-लेवा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा व्यक्ति जो किसी का विशेषतः उसके मरने पर उसका स्मरण करे, औलाद, संतान, दिलचस्पी रखने वाला, नाम लेने वाला, मानने वाला, अक़ीदतमंद, याद करने वाला, दावा करने वाला, यादगार, वारिस, बेटा, उत्तराधिकारी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نام لیوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نام لیوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words