تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِدْمَت" کے متعقلہ نتائج

ٹَہَل

خدمت گاری، بندگی، نوکری، خدمت

تا حال

۔اب تک، اس وقت

ٹَہَل جانا

آہستہ آہستہ پھرنا، گشت لگانا، سیر کرنا، ہَوا کھانا، تفریح کے واسطے پھرنا

ٹَہَل کَرنا

ٹَہَل ٹَکوری

رک : ٹہل

ٹَہَل کَر

چہل قدمی کرتے ہوئے ، گشت کرتے ہوئے.

ٹَہَل کَرجانا

چلا جانا ، بھاگ جانا.

ٹَہَل ٹَکور

رک : ٹہل

ٹَہَل کَر میں لَگْنا

خدمت کرنا، سیوا کرنا

ٹَہَلْوا

خادم ، خدمت گار .

ٹَہَلْنی

﴿ہندو﴾ خدمت کرنے والی عورت، گھر کا کام کاج کرنے والی خادمہ

ٹَہَلْنا

ٹَہَلْیا

پیش خدمت ، خدمتی ، خدمت گار ، ٹہلوا.

ٹَہَل کَرو فَقیرِ کی جو دیوے تُمھیں اَسیِسں، رَین دِنا راضی رَہو جَگ میں بِسْوا بِیس

فقیروں کی خدمت کرنی چاہیے، انسان سکھی رہتا ہے

تَحَلِّی

مٹھائی کھانا

طِحال

دل کے قریب ایک گول اور گہرے سرخ رنگ کا عضو ، تِلَی.

ٹَہَلْوانا

ٹہلنا کا معتدی ، نکلوانا .

تَحَلُّق

دائرہ بنا کر بیٹھنے کا عمل

تَحَلُّف

حلف ، قسم کھانے کا عمل .

تَحَلُّل

تحلیل ہونے کا عمل ، (بخار وغیرہ کے) اترنے کا عمل .

تَحَلُّم

قانع ہونا، حلیم ہونا

تَہَلُّلْ

چہرہ چمک اٹھنا

ٹَہَل کَرو ماں باپ کی جو ہوئیں سنپورن آس، یا ٹہل سو جو پھریں نرک انھوں کا باس

ماں باپ کی خدمت کرنے والوں کی سب امیدیں پوری ہوتی ہیں جو ان کی خدمت نہ کریں وہ دوزخ میں جاتے ہیں

تَہَلْکَہ ڈالْنا

تہلکہ پڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَہلْکے میں ڈالْنا

ہلاکت میں مبتلا کرنا، ہلاک کرنا

تَہَلْکَہ مَچْنا

تہلکہ مچانا (رک) کا لازم.

تَہَلْکَہ بَرپا ہونا

تَحالُف

آپس میں حلف اٹھانے کا عمل ، (مجازاً) مشورہ.

تَہالُک

تباہی اور بربادی کی طرف جانا

طِحالی گُودا

طحالی گودا (Spleen Pulp) سیاہ سُرخی مائل بھورے رنگ کا ایک نرم تودہ ہوتا ہے وہ ریشوں کے ایک باریک شبکہ پر مشتمل ہے جو سپمکوں کے ریشوں کے ساتھ مسلسل ہوتے ہیں .

ٹھال

پتوں والی شاخ، ڈال

تَھال

تانبے پیتل یا کسی اور دھات کا بنا ہوا بڑا طشت، ابھرواں کناروں کا سینی یا خوان نما برتن

thill

گاڑی کے بم یا بانس

ٹَھل

(دھات کاری) دھاتی چادروں کو کاٹنے والی مشینی کتیرے کا وہ پرزہ جو چادر کو مضبوطی سے دبا کر کھسکنے سے روکتا ہے .

تَھل

خشک زمین (جل کی ضد)

تَحِلَّت

قانونی بنانے کا عمل، پورا کرنے کا عمل

ٹھیل

چھوٹی بیل گاڑی

طُحال

تِلَی پر ورم آ جانے کی بیماری جس میں کمزوری کے سبب جسم پر زردی چھا جاتی ہے .

تھول

رک : تھوڑ .

تہول

رک: تھول، تھوڑ .

طِحالی

طحال کا ، طحال سے متعلق ، تِلَی کا .

تِہالی

ایک قسم کی کپاس کی بوڑی(شبد ساگر) ؛ کپاس کی پیداوار کی تین برابر حصوں میں تقسیم.

تَاَہُّل

صاحب عیال واطفال ہونا، شادی کرنا، ازدواج، شادی شدہ یا صاحب عیال و اطفال ہونے کی حالت

گَھر کی ٹَہَل

خانہ داری کے کام.

گَھر کا ٹَہَل

۔خانہ داری کے کام۔ (ایامیٰ) ساس نندوں کے طعنے بچّوں کا جننا پالنا۔ گھر کی ٹہل خانہ داری کے بکھیڑے ایک مصیبت ہے۔

تھالی جوڑ

نیچے تھالی اور اوپر سرپوش جس کے بیچ کے بیچ میں پیالہ یا کٹورا وغیرہ رکھا ہو، اس میں ڈھانْک کر حفاظت اور ادب کے ساتھ پانی پلایا جاتا ہے، پیالے کی جگہ گلاس یا آبخورہ بھی رکھتے ہیں

تَھل بیڑا

ٹھہرنے کی جگہ، کسی چیز کا سُراغ، کسی شخص کا مسکن اور وجہِ معیشت

ٹھیل گاڑی

لوہے کی پٹریوں پر ڈھکیل کر چلائی جانے والی گاڑی .

ٹھیلا گاڑی

تَھل بیڑَہ

(مجازاً) ٹھکانا ، جائے پناہ.

تَھل بیڑے سے رَکھ دینا

۔(عو) مناسب موقع سے رکھ دینا۔ کاٹھ کباڑ بلا بدتر کِرکِری خانہ میں ٹھیک کر اور سب چیزیں تھل بیڑے سے رکھ دھدر دی گئی۔

تَھل بیڑا تَباہ ہونا

سارا خاندان اجڑنا

تَھیلی دار جانْوَر

تھیلی رکھنے والے جانور

تَھل بیڑا مَعلُوم ہونا

تَھل بیڑا مِلنا

۔سُراغ لگنا۔ ؎

تَھل بیڑا لَگانا

تھل بیڑا لگنا (رک) کا تعدیہ.

تَھل چَڑھ جانا

ڈھیر لگ جانا

تَھل بیڑا لَگْنا

سہارا ملنا، پتہ لگنا، ٹھکانا ہونا

تَھل بانْدْھنا

بھیڑ جمع کرنا، مجمع کرنا، بیڑا بانْدھنا

ٹُھلّے بازی

دل لگی ، ہن٘سی مذاق .

اردو، انگلش اور ہندی میں خِدْمَت کے معانیدیکھیے

خِدْمَت

KHidmatख़िदमत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: خَدِمَ

خِدْمَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سیوا ، اطاعت ، فرمان٘برداری.
  • کام جو کسی کو تفویض ہو ، کارِ متعلقہ ، کارگزاری.
  • (میں اور سے کے ساتھ) پاس ، سامنے ، حُضور ، درگاہ.
  • نزدیک ، ساتھ ، واسطے ، رُ برو.
  • شاگردی ، زانوئے ادب طے کرنا تَلَمَذ.
  • مُلازمت ، نوکری ، چاکری.
  • عہد ، منصب فرضی.
  • مارپیٹ ، زدوکوب ، مرمت ، سزا.
  • سلام ، آداب شاہی.
  • ۔(ع۔ بالکسر۔ بمعنی بندگی) مونث۔ ۱۔نوکری۔ چاکری۔ ؎ ۲۔ (اردو) کار متعلّقہ۔ کام کاج۔ (لینا کے ساتھ)۔ ع ۳۔ (اردو) درگاہ۔ سامنے روبرو۔ پاس۔ ایک عریضہ آپ کی خدمت میں روانہ کرچکا ہوں۔ ؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of KHidmat

Noun, Feminine

  • service, attendance, duty, business, employment, office, appointment, function, use, utilization, beating, striking, thrashing

ख़िदमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • टहल
  • टहल; सेवा; चाकरी; सुश्रुषा
  • सेवा, नौकरी
  • कार्य
  • (में और से के साथ) पास, सामने, हुज़ूर, दरगाह
  • पद
  • ۔(ए। बालकसर। बमानी बंदगी) मुअन्नस। १।नौकरी। चाकरी। २। (उर्दू) कार मुताल्लिक़ा। काम काज। (लेना के साथ)। ए ३। (उर्दू) दरगाह। सामने रूबरू। पास। एक अरीज़ा आप की ख़िदमत में रवाना करचुका हूँ।
  • ख़ातिरदारी।
  • अह्द, मंसब फ़र्ज़ी
  • काम जो किसी को तफ़वीज़ हो, कार-ए-मुताल्लिक़ा, कारगुज़ारी
  • दासता, गुलामी, सेवा, नौकरी, शुश्रूषा, कार्यक्रम।
  • नज़दीक, साथ, वास्ते, रु बरू
  • मुलाज़मत, नौकरी, चाकरी
  • मारपीट, ज़द्द-ओ-कूब, मुरम्मत, सज़ा
  • शागिर्दी, ज़ानोए अदब तै करना तलम्मुज़
  • सलाम, आदाब-ए-शाही
  • सेवा, इताअत, फ़रमांबरदारी

خِدْمَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِدْمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِدْمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone