تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھیل" کے متعقلہ نتائج

ٹھیل

چھوٹی بیل گاڑی

ٹھیلَم ٹھیل

دھکّم دھکّا

ٹھیل ٹھیل کَر

(لفظاً) دھکا دے کر ، (مجازاً) زبردستی ، بار بار ہوشیار کر کے متنبہ کرکے یا تقاضا کرکے .

ٹھیلْنا

نرمی کے ساتھ ڈھکیلنا ، کہنی سے ٹہوکا دے کر آگے بڑھانا ، ہاتھ یا کسی دوسری چیز کے ذریعہ کسی چیز کو آہستہ سے ڈھکیل کے تھوڑی دور جگہ سے بٹانا .

ٹھیلَن

تھوڑا اور ہلکا سامان لے جانے کا چھوٹا ٹھیلا جس کو ایک آدمی کھین٘چ کر یا دھکیل کر لے جائے

ٹھیل والا

رک : ٹھیلا والا .

ٹھیل گاڑی

لوہے کی پٹریوں پر ڈھکیل کر چلائی جانے والی گاڑی .

ٹھیلا

ایک قسم کی گاڑی جس پر سامان لاد کر اکثر ہاتھ سے ڈھکیلتے ہوئی لے جاتے ہیں

ٹھیلیا

ٹھیلہ چلانے والا .

ٹھیلا والا

ٹھیلا چلانے والا .

ٹھیلا گاڑی

ٹھیلا ٹھیلی

دھکّم دھکّا

سب کو ٹھیل میں اکیل

اب کوئی سوائے اپنے زندہ نہیں ہے سب مر گئے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھیل کے معانیدیکھیے

ٹھیل

Thelठेल

وزن : 21

دیکھیے: ٹھیلا

ٹھیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹی بیل گاڑی
  • ایک بند سواری جس میں عورتیں ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتی تھیں اور آدمی پیچھے سے ڈھکیلتا تھا، اس پر چادر کا پردہ باندھا جاتا تھا

English meaning of Thel

Noun, Masculine

  • small cart driven by a bull, wagon
  • push, shove, thrust

ठेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ठेलने की क्रिया या भाव
  • ठेलने की क्रिया या भाव।

ٹھیل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words