تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹھال" کے متعقلہ نتائج

ٹھال

پتوں والی شاخ، ڈال

ٹھالا ہونا

بیکار ہونا، کاہل ہونا

ٹھالی

چھوٹی شاخ، ڈالی، ٹہنی

ٹھالا

ٹھال

ٹھالا پِھرنا

آوارہ پھرنا، اِدھر اُدھر پھرنا، ٹہلنا

ٹَھہَل

رک : ٹھیراؤ

ٹھالی سے بیگار بَھلی

بیکار رہنے سے مفت کام کرنا بہتر کہ بیکاری میں طرح طرح کے وسوسے پیدا ہوتے ہیں

ٹھالی بَیٹھے اُت پُت سُوجھے

بیکاری میں آدمی کو اِدھر اُدھر کی باتیں سوجھتی ہیں ، بیکاری بری ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹھال کے معانیدیکھیے

ٹھال

Thaalठाल

وزن : 21

موضوعات: ہندو

ٹھال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پتوں والی شاخ، ڈال

اسم، مؤنث

  • (ہندو) بیگاری، نکّما رہنا، بے شغلی
  • فرصت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of Thaal

Noun, Feminine

  • idleness, unemployment, state of being out of job
  • leisure, holiday

ठाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • = ठाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words