تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھلا دینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھلا دینا کے معانیدیکھیے
کھلا دینا کے اردو معانی
متعدی
- طعام تناول کرانا، بھوجن کرانا
- ضیافت کرنا، دعوت کرنا
- کوئی چیز نگلوانا
- مال چٹ کرانا (فاحشہ عورت کا)
- (مار یا جوتیاں) پٹوانا، ضرب لگوانا
खिला देना के हिंदी अर्थ
सकर्मक
- खाना खिलाना, भोजन कराना
- अतिथि खाना खिलाना, मेहमानदारी करना, दावत करना
- कोई चीज़ निगलवाना
- माल चट कराना (वेश्या औरत का)
- (मार या जूतियाँ) पिटवाना, मार लगवाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھلا دینا)
کھلا دینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔