تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلائے" کے متعقلہ نتائج

کِھلائے

کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

رک : گدھے کا کھایا پاپ نہ پُن ، بے وقوف پر احسان کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا .

کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے

حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے

کِھلائے کا نام نَہِیں ، رولائے کا نام ہے

۔مثل۔ نیک کام اور حسن خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا۔ لیکن بُری بات فوراً پکڑ لی جاتی ہے۔

کِھلائے سونے کا نِوالا ، دیکھے شیر کی نِگاہ سے

والدین کو چاہیے کہ بچوں کو اچھے سے اچھا کھلائیں مگر ادب و تہذیب سکھانے میں کوئی رعایت نہ برتیں.

نَکْٹے کا کھائے اُکْٹےکا نَہ کِھلائے

کمینے کا احسان مند نہیں ہونا چاہیے ، ادنیٰ کا احسان اٹھائے کم ظرف کا نہیں ۔

گَدھے کے کِھلائے کا پاپ نَہ پُن

بے وقوف کے ساتھ بھلائی کرنا نہ کرنا برابر ہے

اَیسے لَڑکے بَہت کِھلائے ہیں

داؤں یا بہلانے پھسلانے میں آنے والے نہیں

نَو جائے دَس کِھلائے

(عور) عمر ظاہر نہیں ہوتی ، عمر رسیدگی کے باوجود کم عمر لگتی ہے نیز تندرست و توانا ہے ۔

کھائے نَہ کِھلائے خالا دِیدوں آگے آئے

جو کھانے کو نہ دے اس کا بھلا نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلائے کے معانیدیکھیے

کِھلائے

khilaa.eखिलाए

وزن : 122

کِھلائے کے اردو معانی

  • کِھلانا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

شعر

English meaning of khilaa.e

  • bloom, blossom
  • to eat

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone