تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھلْواڑ" کے متعقلہ نتائج

کِھلْواڑ

کھیل، کِھلّی، مذاق، تفریح، شرارت، من بہلواون، دل لگی، بچکانہ حرکت، من بہلانے یا وقت گزارنے کے لیے یوں ہی کیا جانے والا ایسا کام جو بچوں کے کھیل کی طرح کا ہو، کسی کی جذبات کو مجروح کرنا، خجل ہو کر کیا جانے والا کام، معمولی یا نیچ کام

کِھلْواڑ کَرنا

ہن٘سی مذاق کرنا، ٹھٹھول کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھلْواڑ کے معانیدیکھیے

کِھلْواڑ

khilvaa.Dखिलवाड़

اصل: ہندی

وزن : 221

کِھلْواڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھیل، کِھلّی، مذاق، تفریح، شرارت، من بہلواون، دل لگی، بچکانہ حرکت، من بہلانے یا وقت گزارنے کے لیے یوں ہی کیا جانے والا ایسا کام جو بچوں کے کھیل کی طرح کا ہو، کسی کی جذبات کو مجروح کرنا، خجل ہو کر کیا جانے والا کام، معمولی یا نیچ کام

صفت

  • کھلاڑی، مسخرہ، مذاقیہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of khilvaa.D

Noun, Masculine

  • play, joke, raillery, pastime, pastime

Adjective

  • sportive, droll, humorous

खिलवाड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खेल, क्रीड़ा, आनंदक्रीड़ा, शरारत, मनबहलाव, मनोरंजन, दिल्लगी, चकल्लस, बचकाना व्यवहार, मन बहलाने या समय बिताने के लिए यों ही किया जाने वाला ऐसा काम जो बच्चों के खेल की तरह का हो, किसी की भावनाओं का अनादर करना, उदासीन होकर किया जाने वाला काम, साधारण या तुच्छ काम

विशेषण

  • खिलाड़ी, ठिठोलिया, हास्यकर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھلْواڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھلْواڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words