تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھنڈ شِیلا" کے متعقلہ نتائج

کِھنڈ

کِھنڈنا (رک) کا امر ؛ تراکیب میں مستعمل.

کِھنڈ جانا

بکھر جانا.

کِھنڈْنا

پراگندہ ہونا، بکھرنا، نمایاں ہونا، تتّربتّر ہونا، پھیلنا

کِھنْڈار

رک : کھنڈری

کِھنڈانا

دیہات، بکھیرنا، پھیلانا، صاف کرنا، کُشتوں کا ڈھیر لگا دینا، لاشوں پر لاشیں گرانا

کِھنڈْوانا

نکلوانا ، جاری کروانا (نہر وغیرہ کے لیے مستعمل).

کِھنڈ شِیلا

بدکار بیوی

کَھنڈ

حِصّہ ، بھاگ ، کُل کا جزو ، ٹکڑا.

خَنْد

ہن٘سنے کی کیفیت یاعمل، تراکیب میں مستعمل

کھانڑ

کھانڈ

کھانڈ

گڑ کی شکر، بُورا، کچّی شکر نیز شکر، ایسی چینی جو کم صاف ہونے کی وجہ سے سرخ رنگ کی ہو

کَھند

دیوار کا چھوٹا طاق، گڑھا

کھیند

پھٹا پرانا لحاف یا گدا ، نہالی ، سوزنی .

کھِینڈْنا

بکھرنا ، منتشر ہونا ؛ پھیلنا ، مشتہر ہونا ؛ ضائع ہونا.

خَنْداں

مسکراتا یا ہنستا ہوا، شگفتہ، خوش، متبسم، تبسم بکھیرتا ہوا

کَھن٘ڈ ساز

(کھنساری) کھانڈ اور اسی قسم کی دوسری چیزیں بنانے والا پیشہ ور ، کاری گر یا اجارے دار

کَھنڈ سار میں دَھکّا لَگْنا

ٹوٹا ہونا ، گھاٹا پڑنا ، نقصان ہونا.

کھانڈ کی روٹی جَہاں توڑو وہاں مِیٹھی

اچھی چیز ہر جگہ سے اچھی ہوتی ہے، اچھی چیز کا ہر جُز اچھا ہوتا ہے

کَھن٘ڈ کَھنڈ کَرْنا

پاش پاس کرنا، منتشر کرنا، تباہ و برباد کرنا

کَھنْڈ کَھنْڈ ہونا

کھنڈ کھنڈ کرنا (رک) کا لازم ؛ ریزہ ریز یا پارہ پارہ ہونا ، کھیل کھیل یا پاش پاش ہونا

کھانڈ کھونڈے گا سو کھانڈ کھائیگا

جو محنت کریگا سو مزے اڑائیگا

کَھن٘ڈ بُھومی

ملک کا حصّہ ، ضلع ، پرگنہ ، ریاست ، مملکت

کَھنڈ پال

حلوائی، کھانڈ یا شکر کے پکوان بنانے اوربیچنے والا، مٹھائی بنانے والا

کَھنڈ سال

کھانڈ یا شکر وغیرہ بنانے کا کارخانہ

کَھن٘ڈ سار

شکر بنانے کا کارخانہ، کھانڈ بنانے کا کارخانہ، دیسی شکر بنانے کی جگہ

کَھن٘د گولا

(کاشت کاری) وہ نشیبی مقام جہاں پانی کی روانی کم ہوجائے اور پانی کی لائی ہوئی مٹی اس جگہ جمنے لگے

کھانڈ سازی

کھانڈ بنانے والا

کَھنْڈ کَھنْڈ

جابجا ، جگہ جگہ ، شہر شہر ، قریہ قریہ (متبرک مقامات سے متعلق).

کَھن٘ڈ سالْیا

شکر ساز ، شکر بنانے والا ، کھنڈ سال کا مالک یا اجارہ دار.

کَھنڈ جَمانا

نظم لکھنا ، نظم کے بند لکھنا ، شاعری کرنا.

خَنْد کَرنا

ہن٘سنا

کَھنڈ اَلاپْنا

کسی گانے کی تان لگانا ، گیت گانا.

کَھنڈ سالی

شکر بنانے والا ، کھنڈ سال کا مالک یا اجارہ دار .

کَھن٘ڈے کَھن٘ڈ

ہر طرف ، قریہ قریہ ، چاروں اور ، چارسو.

خَنْد پَن

بے ہودہ ہن٘سی مذاق، عامانیہ حرکت، بے حیائی، او باشی

کھانڈ کی دھار پر چلنا

خطرناک کام کرنا

کھیندْڑی

پھٹا پرانا لحاف یا گدا گُدڑی ؛ شیرخوار بچے کا گدّا یا رضائی ؛ فقیر کا بسترا.

خَنْدَہْ زَنَاْں

خَندَۂِ زَمِیں

کَھندُھوڑا

روٹی کی طرح کی ایک مٹھائی (چینی کا قوام پکا کر سانچے میں ڈھالتے ہیں).

خَنْدَہ زار

ہن٘سنے کی جگہ ، تضحیک کا مقام

کھانڈ کھاری کا ایک بھاؤ ہے

سخت بدانتظامی کے موقع پر کہتے ہیں ، ٹکے سیر بھاجی ٹکے سیر کھاجا .

خَنْدَہ زَنی

خندہ زن کا اسم کیفیت، ہنسنا، مسکرانا، کھلکھلانا

خَنْدَہ رُوئی

ہن٘س مُکھ ہونے کی کیفیت، خندہ پیشانی، خوش مزاجی

خَنْدَہ آوَر

ہن٘سانے والا ، ہن٘سی لانے والا ، مضحکہ خیز

کَھن٘ڈْوی

لفظاً: ٹکڑے ٹکڑے، قتلے، قاشیں (عموماً جمع میں)، کھانڈنا، ٹکڑے ٹکڑےکرنا

کھانڈ بِنا سَب رانڈ رَسوئی

بغیر میٹھی چیز کے کھانے کا کوئی مزا نہیں .

خَنْدَہ جَبِیں

خندہ پیشانی معنی نمبر ۱

کھانڈ سال

کھانڈ کا کارخانہ .

کھانڈ اَور رانڈ کا جوبَن رات کو

میٹھی چیز کا لطف رات کے کھانے کے بعد ہوتا ہے اور رانڈ اگر بدچلن ہو تو رات کو بناؤ سنگار کرتی ہے

کھنڈی

ایک وزن، جو ایک سو بیس سیر کے مساوی ہے، نیز بیس من کا پیمانہ یا وزن

کَھنڈْوا

وہ کن٘واں جس کا گولا کورے پتّھر جما کر یعنی بغیر چُونا بھرے بنالیا گیا ہو اور جس میں پانی کے ساتھ ریت بھی آتی رہے

خَنْدَہ زَن

ہن٘سنے والا، ہن٘ستا ہوا، کسی کی ہن٘سی اڑانے والا

کھانڈ ساری

کھانڈ بنانے کا پیشہ یا عمل ، کھانڈ بنانے والا .

خَنْدَۂ غُنْچَہ

۔(ف) مذکر۔ کلی کا کھُلنا۔

خَنْدَہ ریز

ہنسنے والا، خندہ زن

خَنْدا

بے غیرت . بے حیا ، اوباش ، غنڈا شوخ ، شریر

خَنْدی

بے ضرورت یا ہر وقت ہنسنے والی عورت، ہن٘سوڑ (عورت)

خَنْدَق کاوی

خندق بنانا یا کھودنا

کھَنڈَر بَنْنا

رک : کھنڈر بن جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھنڈ شِیلا کے معانیدیکھیے

کِھنڈ شِیلا

khi.nDshiilaaखंडशीला

اصل: سنسکرت

کِھنڈ شِیلا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بدکار بیوی

खंडशीला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी युवती जिसका कौमार्य भंग हो चुका हो
  • बुरे आचरण वाली स्त्री, नष्ट चरित्र वाली स्त्री, व्यभिचारिणी
  • वेश्या

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھنڈ شِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھنڈ شِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone