تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَنْد" کے متعقلہ نتائج

خَنْد

ہن٘سنے کی کیفیت یاعمل، تراکیب میں مستعمل

خَنْدَہ

مسکرانے یا ہنسنے کی کیفیت نیز عمل، مسکراہٹ، تبسم، قہقہہ

خَنْدِیدَہ

ہنستا ہوا، مسکراہٹ، قہقہے مارنا، دبی ہوئی ہنسی

خَنْدانَہ

ولایتی پیاز

خَنْدا

بے غیرت . بے حیا ، اوباش ، غنڈا شوخ ، شریر

خَنْدی

بے ضرورت یا ہر وقت ہنسنے والی عورت، ہن٘سوڑ (عورت)

خَنْدَہ پَن

رک : خندپن

خَنْدَۂ مَے

شراب کی چمک

خَنْد پَن

بے ہودہ ہن٘سی مذاق، عامانیہ حرکت، بے حیائی، او باشی

خَنْدَہ زَن

ہن٘سنے والا، ہن٘ستا ہوا، کسی کی ہن٘سی اڑانے والا

خَنْدَۂ گُل

پھول کے کھلنے کا عمل یا حالت .

خَنْدَہ ریز

ہنسنے والا، خندہ زن

خَنْدَنی

رک : خندہ

خَنْدَق

گہری کھدی ہوئی زمین جو شہر، مکان قلعے وغیرہ کے چاروں طرف حفاظت کے لیے یا فوجیوں کے دشمن کی نظر سے پوشیدہ رہنے کی غرض سے کھودی گئی ہو

خَنْدانی

رک : خنداں

خَنْدانا

سوراخ ؛ رخنہ ، روزن

خَنْدَۂ بَرْق

(کنایۃً) بادلوں میں یکایک بجلی کی لہر نمودار ہونا ، بجلی کون٘دنا

خَنْدَہ رُو

ہنس مکھ، ہنستا مسکراتا ہوا، خوش مزاج

خَنْدَۂ زَخْم

زخم کے شگافتہ ہونے اور اس میں سے مواد رسنے کی کیفیت

خَنْدَکی

مسکراہٹ ، تبسم ، ہن٘سی

خَنْدَۂ کَبکَب

چکور کی آواز جو قہقہے سے مشابہ ہوتی ہے .

خَنْدَہ ہونا

ہن٘سنا .

خَنْدَریل

ایک قسم کی جنگلی کاسنی ہے اس کے پتے بیج شاخیں اور ڈنڈی سب اسی کی طرح ہوتے ہیں مگر اس ڈنڈی او جڑ کچھ پتلی ہوتی ہے اور پیڑ بہت چھوٹا ہوتا ہے ، پھول کا رنگ زرد و سرخی مائل ہوتا ہے ، شاخوں پر گوند جمتا ہے جو ، مصطکی کی طرح ہوتا ہے

خَنْدَۂ قُلقُل

(صراحی سے شراب انڈیلتے میں) قل قل کی آواز (جو قہقہے سے مشابہ ہوتی ہے) .

خَنْداں

مسکراتا یا ہنستا ہوا، شگفتہ، خوش، متبسم، تبسم بکھیرتا ہوا

خَنْدَۂ صُبْح

الصبح کی سفیدی

خَنْدَۂ غُنْچَہ

۔(ف) مذکر۔ کلی کا کھُلنا۔

خَنْدَہ زَنی

خندہ زن کا اسم کیفیت، ہنسنا، مسکرانا، کھلکھلانا

خَنْدَہ زار

ہن٘سنے کی جگہ ، تضحیک کا مقام

خَنْدَہ آوَر

ہن٘سانے والا ، ہن٘سی لانے والا ، مضحکہ خیز

خَنْدَہ کَرنا

ہن٘سی اڑانا ، تضحیک کرنا .

خَنْدَہ لَگْنا

دیر تک مسلسل ہنْستے رہنا .

خَنْدَہ رُوئی

ہن٘س مُکھ ہونے کی کیفیت، خندہ پیشانی، خوش مزاجی

خَنْدَۂ شَمْع

شمع کی روشنی یا چمک

خَنْدَہ سوگَنْدَہ

جو ہر وقت ہن٘سے وہ نیک چلن نہیں

خَنْدرِیس

خَنْدَہ جَبِیں

خندہ پیشانی معنی نمبر ۱

خَنْد کَرنا

ہن٘سنا

خَنْدِیدَن

ہن٘سنا قہقہہ لگانا .

خَنْدَۂ زَمِین

سبزہ زار ، بھلواری ، پھول

خَنْدَہ رِیش

وہ شخص جس پر لوگ ہنسیں

خَنْدَۂ آفتاب

طلوع آفتاب ، سورج نکلتا

خَنْدَہ جَبِینی

رک : خندہ پیشانی معنی نمبر ۱

خَنْدِیقُون

ایک قسم کا شربت کہ شراب اور خوشبودار ادویہ ست ترتیب دیتے ہیں یا شہد اور شراب . . . سے تہار کرتے ہیں .

خَنْدَۂ تَحْقِیر

رک : خندۂ استحقار

خَنْدَہ اُڑانا

ہن٘سی اُڑانا ، تضحیک کرنا

خَنْدَۂ شِیشَہ

قلقل، شراب کے گرنے کی آواز

خَنْدَۂ شَراب

شراب کی چمک

خَنْدَۂ ساغَر

۔خندۂ مے۔ خندۂ شراب۔ خندۂ صہبا۔ خندۂ۔

خَنْدَۂ صَہْبا

شراب کی چمک

خَنْدَہْ زَنَاْں

خَنْدَۂ سَیّال

متحرک تبسم

خَنْدَۂ اِخْتِلاج

بناوٹ کی ہن٘سی ، مگر کی ہنسی

خَنْدَۂ زیرِ لَبی

مسکراہٹ کی ہلکی سے لہر، تبسم

خَنْدَۂ شَمْشِیر

خوں جو تلوار بہائے

خَنْدَۂ صُراحِی

قلقل، شراب کے گرنے کی آواز

خَنْدَہ پیشانی

چہرے پر ہر وقت شگفتگی رہنے یا ہن٘س مکھ ہونے کی کیفیت، خوش مزاجی

خَنْدَۂ اِسْتِحْقار

طنزیہ ہنسی ، حقارت بھری مسکراہٹ

خَنْدَۂ دَنداں نُما

تضحیک کرنے یا مذاق اُڑانے کا عمل یا کیفیت وہ ہن٘سی جو مضحکہ کی غرض سے ہو

خَنْداں رُو

ہنس مکھ ، ہنسوڑ ، خوش مزاج

اردو، انگلش اور ہندی میں خَنْد کے معانیدیکھیے

خَنْد

KHandख़ंद

اصل: فارسی

وزن : 21

خَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہن٘سنے کی کیفیت یاعمل، تراکیب میں مستعمل
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of KHand

Noun, Masculine

  • laughter, smile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words