تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِنْزِیر" کے متعقلہ نتائج

خِنْزِیر

لمبی تھوتھنی اور چھوٹے منہ کا کتے کے برابر ایک جانور جو میلا کھنا پسند کرتا ہے، سور

خِنْزِیر کا بَچَّہ

حرام زادہ (گالی) .

خِنْزِیر دَنْدان

جس کے دانت سوور کے مانند ہوں

خِنْزِیری

خنزیز جیسا ، بے حیا .

خَنازِیر

خنزیر، سُوّر

خَنازِیری

خنازیر سے نسبت رکھنے والا ، خنازیر کی بیماری میں مبتلا ، وہ شخص جس میں خنازیر کی بیماری کے جراثیم پائے جائیں

خَنازِیرِ بَطَنی

انتڑیوں کی دق

خِنجِیر

हड्डी सुलगने की दुर्गध।।

خَزِیر

گرم راکھ، جلتی ہوئی راکھ، بُھوبَل

خَنازِیرِیِّہ

درخت کی ایک قسم جس کے بیج میں دو دالیں ہوتی ہیں

خَیر

نیک، خوب، اچھا

خَنْجَر

کسی قدر چوڑے خمدار پھل کا عموماً دو دھارا چُھرا، کٹار، پیش قبض ایک مشہور ہتھیار کا نام، ایک قسم کا چھرا

خَنْدی

بے ضرورت یا ہر وقت ہنسنے والی عورت، ہن٘سوڑ (عورت)

خُنْکی

سردی، ٹھنڈک، برودت

خیر ہے

اس موقع پر مستعمل جب کوئی شخص بے محل یا نامناسب کام کرے یا کوئی امر خلاف امید واقع ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں خِنْزِیر کے معانیدیکھیے

خِنْزِیر

KHinziir•ख़िंज़ीर

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: خَنازِیر

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خِنْزِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • لمبی تھوتھنی اور چھوٹے منہ کا کتے کے برابر ایک جانور جو میلا کھنا پسند کرتا ہے، سور
  • مرض خنازیر یا کنٹھ مالا کے اورام میں سے پر ایک ورم
  • بے جا شریر، بذذات، حرام زادہ

Urdu meaning of KHinziir

  • Roman
  • Urdu

  • lambii thuuthnii aur chhoTe mu.nh ka kutte ke baraabar ek jaanvar jo melaa khanna pasand kartaa hai, svar
  • marz Khanaaziir ya kanTh maalaa ke oraam me.n se par ek varm
  • bejaa shariir, bazz zaat, haraamazaada

English meaning of KHinziir

Noun, Masculine, Singular

  • pig, swine, hog

ख़िंज़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • सूअर, जंगली सूअर, शूकर, वाराह

خِنْزِیر سے متعلق دلچسپ معلومات

خنزیر اس لفظ کے دو معنی ہیں۔(۱) ’’خوک، سور‘‘ (۲) ’’کنٹھ مالا‘‘ ایک بیماری ہے (انگریزی میں(Scrofula جس میں گردن میں پھوڑے نکلتے ہیں۔ اس کے ہر پھوڑے کو ’’خنزیر‘‘، اور بیماری کو’’خنازیر‘‘ کہا جاتا ہے۔ اول مکسور، یائے معروف کے ساتھ لفظ ’’خنزیر‘‘ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِنْزِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِنْزِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone