تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھسْ کِھسانا" کے متعقلہ نتائج

کِھس

کھسکنا (رک) سے ماخوز ؛ تراکیب میں مستعمل

کِھیس

وہ گاڑھا دودھ جو بچّہ پیدا ہونے کے بعد مادہ مویشی کے تھنوں سے تین دن تک نکلتا ہے اور اُبالنے سے اس کی کھیلیں سی بن جاتی ہیں، پیوسی

خِیس

شیر کی ماند، کچھار، درختوں کا جھنڈ

خِیْص

کھاس

وہ جال جس میں اُپلے بھاندے جاتے ، وہ جالی دار گون جس میں اُپلے بھر کر گدھوں پر لادتے ہیں ، اُپلوں کی جالی دار بوری ، جالی دار بورا.

خاص

ایک وضع کا ایک طرف سے چکنا سوتی کپڑا جو ململ سے موٹا اور لٹّھے سے پتلا ہوتا ہے، خاصہ

کِھس پَڑْنا

کِھسک جانا ، سرک جانا ، ہٹ جانا.

کِھسْ کِھسانا

کھس کھس کی آواز کرنا.

کَھس

رک : کس، بل، طاقت، اختیار، قوت.

خَس

سُوکھی گھاس پُھوس کا تِنکا، کُوڑا کرکٹ.

کھش

ہندوؤں کی ایک قوم

خِشْتَئی

خشت سے منسوب .

خِسانْدَہ

پانی میں بِھگویا ہوا، تر کیا ہوا یا تر کرنے کا عمل

خَیش

ایک موٹا اور کھردرا کپڑا، ٹاٹ

خیش

خویش

خَیْص

خِشتی

کِھسْکا

کھسکانا کا امر اور ماضی تراکیب میں مستعمل، جیسے : کھسکا دینا، کھسکا لینا وغیرہ

کِھسْنا

پرانا ہونا، بوڑھا ہونا.

کِھسْلا

کھسلا (رک) کا امر؛ تراکیب میں مستمل جیسے : کھسلا جانا کھسلا کر.

خاش

کھسلہا

چکنا، پھسلنا

خِصارَہ

اِطمینان ، ٹھنڈک ، سکون قلَب.

کِھساری

ایک قسم کا اناج جس کی دال کھائی جاتی ہے

کِھسانا

کھسیان

کِھسَکْنا

جانا‏، رہنا، زائل ہوجانا

خصام

لڑنا، خصومت، دُشمنی، مقدمے بازی

کِھسَلْنا

بیٹھے بیٹھے اس طرح آہستہ آہستہ حرکت کرنا کہ زمین کی رگڑ لگے، جگہ سے ہٹنا، رگڑ لگنا، پھسلنا، رپٹنا

خِش خِش

کاغذ اور نئے کپڑے کی کھڑ کھڑاہٹ ، کِسی چیز کے پر گرنے کی آواز.

کِھسیانے

کھسیانا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل.

خنث

کھینس

تمسخر ، استہزا ، مذاق ، طنزیہ ہن٘سی ، دانت دکھانا ، عیب ، نقص ، برائی ، خرابی.

خِشْت زار

بھٹَا یا پتھر گھڑلے اور جمع کرنے کی جگہ .

خِسَّت

بخیلی، کنجوسی، تنگ دلی

خِشْت ساز

اینْٹ بنانے والا .خشت پُز.

خِصال

عادت، خُو، جبلّت

خِصاب

کھجوروں سے لدا ہوا درخت

کِھسلانا

بھسلانا، گھسیٹنا، دھکیلنا.

کِھسْکانا

خاموشی سے، چپکے سے پرے کرنا، بغیر آواز کے ہٹا لینا

خِشْت کار

اینٹوں کا کام کرنے والا ،معمار.

کھسیایا

ایک طرف کو ہٹا ہوا

خِشاش

زمین کے کِیڑے کی ایک قِسم

کِھسْیانا

جھین٘پنا، شرمندہ یا خفیف ہونا، چڑچڑانا

کِھسْکِھسا

کھس کھس کرتا ہوا، کرکرا

خِشْت زَنِی

اینٹ بنانا

خِشْت پُزی

اینْٹیں پکانے کا فن ، پزاوا لگانا ، اینٹیں پختہ کرنے کا عمل .

خِسْک دانَہ

کسم کا بِیج

خِشْخِشا

(طب) سوجن کے سبب سختی یا تڑخ کا احساس ، ان صورتوں میں مقام ماؤف میں روم ہوتا ہے اور نرم خشخشہ اہتھوںکو ،محسوس ہوتا ہے.

خِشْت خام

کچی اینٹ ،مٹی کی بنی ہوئی اینٹ .

کھانس

ایک قسم کی گھاس، کان٘س

خِشْت آہَن

لوہے کی اینْٹ مراد : ہتھیار.

کھسکَو

جاؤ، دفع ہو

خِشْت

اینْٹ

کِھسْیانی

رک : کھسیانا جس کا یہ مونث ہے

خِشْت سازی

اینٹ بنانے کا فن

خِشْت زَن

اینٹ بنانے والا، اینٹ تھاپنے والا

خِشْت پُز

اینٹیں پکانے والا ، اینْٹ ساز خشت پُز ہی اینٹ کو سانچے میں ڈھال سکتا ہے کہ اس کو مٹی کی بہت صفات معلوم ہوں.

خِشْت اَنْداز

اینْٹ پھینکنے والا ،اینٹ مارنے والا ، سپاہیوں کا وہ دستہ جو دشمن پر اینْٹ پھینکنے کے لیے مامور ہو.

خِشْت باری

خِشْت جالی

اینٹوں کی بنی ہوئی جالی جو حرارت جذب کرنے کے لیے بنائی جائے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھسْ کِھسانا کے معانیدیکھیے

کِھسْ کِھسانا

khis-khisaanaaखिस-खिसाना

وزن : 2122

کِھسْ کِھسانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کھس کھس کی آواز کرتا ہوا، ٹکراتا ہوا.
  • کھس کھس کی آواز کرنا.

खिस-खिसाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • किरकिराना, खसखस की आवाज़ करता हुआ, टकराता हुआ, खसखस की आवाज़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھسْ کِھسانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھسْ کِھسانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone