تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَس" کے متعقلہ نتائج

خَس

سوکھی گھاس پھوس کا تِنکا، کُوڑا کرکٹ

خَس خَانہ

وہ مکان جو خس کی ٹٹیوں سے گرمی کے موسم میں بنائے جاتے ہیں، سرد خانہ

خَس کَم جَہاں پاک

نالائق یا بیکار شخص کے چلے جانے یا مر جانے پر کہتے ہیں کہ چلو اچھا ہوا دنیا پاک ہوئی

خَس و خاشاک

گھاس پُھوس، تِنکے، کوڑا کرکٹ، سوکھی خوشبو دار گھاس

خَس کی ٹَٹّی

بانس کی کھپچیوں اور سریری کے بنے ہوئے چوگوشہ مُستطیل دوہرے چوکھٹوں کے اندر خس کی جڑوں کے ریشے بھرے ہوتے ہیں، جِنہیں گرمیوں میں دروازوں یا کِھڑکیوں میں لگا دیا جاتا ہے، اِس پر پانی چھڑکتے ہیں، جِس سے کمرہ خُنک اور خُوشبودار رہتا ہے، بادشاہوں کے یہاں اِن پر کیوڑہ اور گُلاب چھڑکا جاتا تھا

خَس بَھر

رک: خس برابر.

خَس و خاک

تِنکے اور مِٹی.

خَس و خار

خس و خاشاک، گھاس پُھوس اور کانٹے، جھاڑ جھنکاڑ

خَس خانہ

خس کی ٹٹیوں سے گھرا ہوا کمرہ یا گھر جس میں بڑے آدمی گرمیوں کے دنوں میں دوپہر کے وقت رہتے ہیں

خَس بَرابَر

تِنکے کے برابر، ذراسی، ناچیز، بے قدر.

خَس کا پیڑ

خسّ خُوشبودار جنس سے مختلف ایک درخت جو مکانوں کی چَھت پاٹْنے کے کام آتا ہے.

خَس کی تِیلی

خس کی جڑ کا تِنکا یا ریشہ جو ٹٹیوں میں بھرا جاتا ہے یا تِین تِین چار چار ریشوں کو آپس میں مِلا کر ذرا ذرا فاصلے سے باندھ باندھ کر اور لمبائی میں جوڑ جوڑ کر لمبی لمبی تِیلیاں بنا کر اُن کی چلمنیں بناتے ہیں.

خَس کا پَنْکھا

خس کی گھاس سے بنائی گئی پتلی چٹائی جس میں لکڑی لگا کر دستی پنکھا بنا لیا جاتا ہے پانی چھڑکنے سے اس میں خُوشبو آتی ہے.

خَس کا بَنگْلا

رک: خس خانہ.

خَس کا بَنگْلَہ

رک: خس خانہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَس کے معانیدیکھیے

خَس

KHas•ख़स

اصل: فارسی

وزن : 2

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوکھی گھاس پھوس کا تِنکا، کُوڑا کرکٹ
  • ماضی میں گڑھوال اور اس کے شمالی صوبے کا پرانا نام، اسی صوبے کی رہنے والی ایک قدیم ذات

اسم، مؤنث

  • ایک خاص قِسم کی گھاس جو دریا کے کنارے ہوتی ہے اس کی جڑ سے عطروٹٹیاں پنکھے وغیرہ بناتے ہیں

    مثال • عطر ساز انواع طرح کے عطر . . . گلاب کے پھول کیوڑا اور کیتکی اور خس اور عنبر اور مشک و عود وغیرہ سے تیار کرتے ہیں۔

صفت

  • کمینہ، ذلیل، حقیر
  • کمزور، ناتواں، بے بس
  • پہاڑی آدمی
  • کنجوس شخص

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَھس

رک : کس، بل، طاقت، اختیار، قوت.

شعر

Urdu meaning of KHas

  • Roman
  • Urdu

  • suukhii ghaas phuus ka tinkaa, kuu.o.Daa krikeT
  • maazii me.n ga.Dhvaal aur is ke shumaalii suube ka puraanaa naam, isii suube kii rahne vaalii ek qadiim zaat
  • ek Khaas kism kii ghaas jo dariyaa ke kinaare hotii hai is kii ja.D se utro TaTTiyaa.n pankhe vaGaira banaate hai.n
  • kamiina, zaliil, haqiir
  • kamzor, naatvaan, bebas
  • pahaa.Dii aadamii
  • kanjuus shaKhs

English meaning of KHas

Noun, Masculine

  • hay

Noun, Feminine

  • (Andropogon Muricatum)

Adjective

  • Andropogon Muricatum, Khus-khus, sweet-scented roots of Andropogon muricatus of which matted screens are made, a fragrant grass
  • mean, ignoble, base, abject
  • weak, feeble, frail, powerless
  • stingy, penny-pinching, close-fisted
  • hill-man

ख़स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूखी घास फूस का तिनका, कूड़ा करकट, गाडर
  • वर्तमान गढ़वाल और उसके उत्तरी प्रदेश का पुराना नाम, इसी प्रदेश में रहने वाली एक प्राचीन जाति

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक विशेष प्रकार की घास जो नदी के किनारे होती है उसकी जड़ से इत्र एवं टट्टियों के पंखे आदि बनाते हैं, गाँडर नामक घास की जड़ें जो सुगंधित होती हैं और जिनकी टट्टियाँ बनाई जाती है

    उदाहरण • इत्र-साज़ विभिन्न तरह के इत्र . . गुलाब के फूल केवड़ा और केतकी और ख़स और अंबर और मुशक-ओ-ऊद वग़ैरा से तैयार करते हैं।

विशेषण

  • कमीना, तिरस्कृत, तुच्छ, हक़ीर
  • कमज़ोर, दुर्बल, लाचार, बेबस
  • पहाड़ी आदमी
  • कंजूस व्यक्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone