تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خور خور" کے متعقلہ نتائج

خور خور

رک : خر خر .

ہَمَہ خور

سب کچھ کھانے والا، ہرطرح کی غذا کھانے والا، بیک وقت گوشت خور اور سبزی خور (Omnivorous)

لَطْمَہ خور

تھپّڑ کھانے والا ، صدمہ اُٹھانے والا ، چوٹ سہنے والا .

مورْچَہ خور

رک : مورخوار ۔

مُرْدَہ خور

مردہ کھانے والا، غیبت کرنے والا

لَقْمَہ خور

لقمہ کھانے والا، کھانا کھانے والا

میوَہ خور

غوطَہ خور

ڈبکی لگانے والا، پانی کے نیچے جا کر اوپر آجانے والا، دبکیا

روزَہ خور

جو روزہ نہ رکھتا ہو، روز کھانے جانے والا

نَشَّہ خور

نشہ باز، نشے میں دھت

فُضْلَہ خور

نِعْمَت خور

دولت و ثروت سے لطف اٹھانے والا ، خوش حال ، بہت دولت مند

نَفع خور

بہت نفع کمانے والا، منافع خور، نفع اندوز

غَمْزَہ خور

ناز و نخرہ برداشت کرنے والا ، ادا و انداز سہنے والا.

گَنْدَہ خور

نجس چیزیں کھانے والا ، گندگی کھانے والا.

چَنْدَہ خور

چندہ کھانے والا ، پیسہ ہضم کرنے والا.

عُشْبَہ خور

گھاس چرنے والا جانور، چرندہ.

بَچَّۂ خور

لعل و یاقوت

ہَلاک خور

(لفظاً) مردار کھانے والا، مردار خور، مراد : حلال خور، بھنگی

گُزارہ خور

تنخواہ یا وظیفہ پانے والا، وظیفہ یاب ملازم، نوکر

دانَہ خور

دانہ کھانے والا، چنے کھانے والا

مِہمِیز خور

وہ گھوڑا جسے مہمیز کی عادت ہوگئی ہو ، وہ گھوڑا جو بغیر مہمیز کے نہ چلے ، اڑیل ٹٹُّو

چاشْتَہ خور

رک : چاشت خور .

مُنافَع خور

منافع کی رقم کھانے والا، (مجازاً) سود خور، حرام خور

وَظِیفَہ خور

رک : وظیفہ خوار ۔

غوطَہ خور کَشْتی

وہ جنگی کشتی جو دشمن کے جہاز پر پانی کے نیچے سے حملہ کرے ڈبکنی ، آبدوز کشتی.

پَس ماندَہ خور

جھوٹا کھانے والا ، بچا کھچا کھانے والا .

سِنْدھی ماہی خور بِلّی

سندھ کے معدوم النسل جانوروں میں سے ایک جانور.

خواب سو خور حَرام ہونا

کسی تکلیف یا فکر کے باعث سونا اور کھانا پینا چھوٹ جانا ، کسی بات کی دھن یا فکر میں ضروری سے ضروری کام کو بھی جی نہ چاہنا .

ماہی خور

۱۔ مچھلی کھانے والا ؛ مراد : بگلا ، بوتیمار۔

خواب و خور تَلْخ ہونا

کسی تکلیف یا فکر میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا نا گوار ہونا

خواب و خور حَرام ہونا

کسی فکر یا تکلیف میں نیند نہ آنا اور کھانا پینا ناگوار ہونا

ہوا خور

خور ماہ

رک : خور داد.

بادہ خور

بادہ آشام، شراب پینے والا

زیادہ خور

بہت زیادہ کھانے والا، پیٹو، چٹورا

خور

(کسی شے کو) کھانے کا عمل

دَرْ خور

لائق، قابل، سزاوار، مناسب

غَم خور

غم خوار، غم کھانے والا

کَم خور

کم کھانے والا، کم خوارک، تھوڑا کھانے والا

جِگَر خور

جادوگر، ڈائن، بلا

خور بَند

ایک جالی کا بنا ہوا تھیلا جو جانوروں کے منہ پر باندھ دیا جاتا ہے .

سَبْز خور

رک : سبزی خور .

مَغْز خور

مغز کھانے والا ، مغز خالی کر دینے والا ؛ (کنا یۃً) نہایت بکواس ، فضول ۔

پُر خور

جس کی غذا معمول سے زیادہ ہو ، بہت کھانا کھانے والا ، بسیار خور.

ٹُکَڑ خور

وہ شخص جو روٹی کے ٹکڑوں پر گزارہ کرے ؛ طفیلیہ ؛ ملازم ، خادم

دُرْد خور

رک : دُرد آشام .

گَنْد خور

گندگی کھانے والا (کِیڑا).

مَردُم خور

مردم خوار، درندہ

خور مَد

ہر شمسی مہینے کا بارہواں دن.

رِشْوَت خور

رشوت لینے والا، رشوت کھانے والا، ناجائزہ معاوضہ لینے والا، (تنخواہ دار یا اجیر)، حرام کی رقم کھانے والا، بدعنوان

کِرْم خور

کیڑے کھانے والے . وال پنجری ، گھوڑے کی دم کے بالوں کے پھندے بنائے جاتے ہیں اور بعض چھوٹے کرم خور جانور مثلاً سہڑی وغیرتہ اسن سے پکڑے جاتے ہیں .

شَکَر خور

لَت خور

لاتیں کھانے والا، پِٹنے والا، بے شرم ہو کر بری عادتوں کو نہ چھوڑنے والا

گوشْت خور

گوشت کھانے والا، وہ جس کی خوراک گوشت ہو

چُغَل خور

غیبت کرنے والا، چغلی کھانے والا

گَل خور

وہ حلقہ دار رسّی جو موشیوں کے گلے میں ڈالتے ہیں .

مُفْت خور

قیمت دیئے بغیر مال کھا جانے والا، دام ادا کیے بغیر کھانے والا، بلا خرچ کیے مزے اڑانے والا، طفیلی، نیبو نچوڑ

بَرْگ خور

وہ کیڑے جن کی غذا صرف پتیاں ہوتی ہیں

شَلْغَم خور

(مجازاً) حریص ، لالچی شخص

اردو، انگلش اور ہندی میں خور خور کے معانیدیکھیے

خور خور

KHor-KHorख़ोर-ख़ोर

دیکھیے: خَر خَر

خور خور کے اردو معانی

  • رک : خر خر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خور خور)

نام

ای-میل

تبصرہ

خور خور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone