تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَر خَر" کے متعقلہ نتائج

خَر خَر

خرَاٹے کی آواز .

خَر خَر کرنا

خَر خَر غَفِیل

گہری نیند میں خرَاٹے لینے والا.

خَر مُہرہ

سیپ کے مانند ایک دریائی جانور کا خول، بڑی کوڑی، سنکھ، کوڑا، گھونگھا، ناقوس

خَر سُمَہ

خم دار کُھر والا گھوڑا جو چلنے میں بہت ٹھو کریں کھاتا ہے.

خَر نَفْسَہ

بڑے آلۂ تناسل والا، شہوت برست.

خَر گاہی

رک : خرگاہ جس سے یہ منسوب ہے.

خَر پاچَہ

خَر کُرَّہ

گدھے کا بچہ ؛ (مجازاً) بے و قوف یا کم عقل آدمی ، اَلل بچھڑا ، اناڑی ، احمق ، نادان.

خَر مُلّایانَہ

کٹھ ملا کے سے، نیم عالم کی طرح.

خَر

گدھا، حِمار

خَر طَن٘بُور

رک : خرِ تنبُور.

خَر تَن٘بُور

(موسیقی) وہ چھوٹی سی لکڑی یعنی گھوڑی جو سازوں کے کاسوں پر لگائی جاتی ہے اور جس پر تار کھین٘چتے ہیں

مادَۂ خَر

گدھی

پَزایَہ کا خَر

رک : پزاوے کا گدھا .

خَر مَسْت

وہ شخص، جو حالت بےخودی میں گدھے کی سی حرکتیں کرے، نشۂ جوانی سے سرشار، نشہ جوانی سے بدمست، متوالا، اس جگہ اردو میں خرمستان بھی ہے

خَر نَفْس

شہوت پرست، بڑے آلۂ تناسل والا

مَگَس خَر

ایک نوع کی مکھی جو خصوصیت کے ساتھ گدھے پر بھنکتی ہے اور اگر اس کے زخم پڑ جائے تو جب تک گدھا مر نہ جائے اس سے جدا نہیں ہوتی ۔

خَر مَگَس

خَر چوب

(موسیقی) رک : خرتنبور.

خَر دَرْگِل

گدھے کا کیچڑ میں پھن٘س جانا.

خَر مَغْز

رک : خر دماغ.

دَسْتِ خَر

گدھّے کا کیر ، گالی .

خَر دِلی

خَر مَسْتا

رک : خرمست.

خَر وار

اِتنا بوجھ جو ایک گدھا اٹھا سکے، گدھے کا بوجھ، بار خر

خَر دِماغ

مغرور ، متکبر ، گھمنڈی.

خَر بازاری

ناقدری، جہاں گھوڑا گدھا ایک سمجھا جائے.

خَر چوبِیں

رک : خرتنبور.

خَر دِماغی

غرور، تکبر، گھمنڈ

خَر دَشْتی

جنگلی گدھا، گورخر

خَر سُما

خم دار کُھر والا گھوڑا جو چلنے میں بہت ٹھو کریں کھاتا ہے.

گِیدی خَر

بہت بڑا بے وقوف ، نہایت بے غیرت.

کِیر خَر

وہ شخص جس کا عضوِ تناسل گدھے کی طرح بڑا ہو .

خَر خاوِنْد

گدھے کا مالک ، آقا (حِقارت کے لیے مستعمل).

گاؤ خَر

بڑا گدھا، بہت بے وقوف، نادان

خَر مُوش

بڑا چوہا، گھوس

خَر اَمْرُود

ناشپاتی کی ایک قسم جو بہت بڑی لیکن ٹیڑھی، بدشکل، چھلکا سخت اور ذائقہ کسیلا ہوتا ہے

خَر بے دُم

بیوقوف، احمق

خَر خُوش نَہ خاوِنْد خُوش

ایسے نالائق اور نک٘مے کے لیے مستعمل ہے جس سے کوئی خوش نہیں رہتا.

غَم نَہ داری بُز بَہ خَر

فارسی کہاوَت اُردو میں مستعمل ، اگر تجھے کوئی غم نہیں تو بکری خرید لے ، خواہ مخواہ کا ایسا کام اپنے سرلینا جو فکرو تردَد کا باعث ہو ، بیکار رنج و الم پالنا .

لَنگ خَر ، کور خَر ، پِیر مَخَر

نگڑا اور اندھا کچھ نہ کچھ کام دے سکتے ہیں مگر بوڑھا کچھ نہیں دے سکتا .

خَر دَجّال

دجَال کی سواری کا گدھا، مشہور ہے کہ قیامت کے دن دجال گدھے پر سوار ہو کر آئے گا

پالانِ خَر

کُونِ خَر

احمق آدمی، بیوقوف، چوتیا

ہُنَر وَر دَر بے ہُنرَاں خَر

(فارسی کہاوت) بے ہنروں میں ہنرمند گدھے کی مانند ہے ؛ بدوں میں اچھا نکو بن کے رہ جاتا ہے

خَر بے تَشْدِید

بڑا بے وقوف ، خربے دُم.

پَزاوے کا خَر

خَر کا مُول

خَر با تَشْدِید

گاؤ آمَد خَر رَفْت

” گاو آمد و خر رفت “ دراصل مشہور مصرعہ ” مارا چہ ازیں قصہ کہ گاو آمد و خر رفت “ کا ایک جزو ہے اور لاتعلقی ظاہر کرنے کے موقع پر بولا جاتا ہے.

زَر ہے تو نَر ہے نَہِیں تو کُمْہار کا خَر ہے

عِزّت روپے پیسے سے ہوتی ہے، اگر آدمی کے پاس پیسہ نہ ہو تو اسی کی کوئی عزّت نہیں ہوتی

خَر عِیسٰی بَآسْماں نَہ رَوَد

کمینہ آدمی اچھے آدمیوں کی صحبت سے بھی اس قابل نہیں ہوتا کہ کسی اونچے درجے پر پہنچ جائے، اگر کسی اچھے آدمی سے کچھ تعلق ہو مگر اس میں ذاتی خوبیاں نہ ہوں تو وہ اس تعلق کی بنا پر اچھے مرتبے پر نہیں پہنچ سکتا

گانٹھ میں زَر ہے تو نَر ہے ، نَہِیں تو خَر ہے

دولت ہے تو آدمی سب پر غالب ہے ورنہ گدھے سے بدتر ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَر خَر کے معانیدیکھیے

خَر خَر

KHar-KHarख़र-ख़र

وزن : 22

خَر خَر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خرَاٹے کی آواز .
  • خر خراہٹ ، دمِ آخر کبھی جانکتی کے وقت حلق سے نِکلنے والی آواز جو سان٘س کے رُکنے سے پیدا ہوتی ہے .
  • نزلہ ، زُکام ، کھانسی یا گلے میں خراش پڑنے یا بلغم کی وجہ سے جاندار کے حلق سے نِکلنے والی آواز .

English meaning of KHar-KHar

Noun, Feminine

  • wheezing, purring or snoring sound

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَر خَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَر خَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone