تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خور کے معانیدیکھیے
خور کے اردو معانی
صفت، لاحقہ
- (کسی شے کو) کھانے کا عمل
- (مجازاً) غذا وغیرہ (عموماً ترکیب عطفی میں مستعمل)
- (بطور لاحقہ) کھانے یا پینے والا، مرکبات میں مستعمل جیسے: حرام خور، چغل خور، غوطہ خور، مفت خور
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
پل پر غوطہ خور پلے ہیں
سکہ بھاری ہلکا دریا
جلوے ہیں اس کے شانیں ہیں اس کی
کیا روز کیا خور کیا رات کیا ماہ
ماہ و خور اگانے ہیں کہکشاں بنانا ہے
اے زمیں تجھی کو اب آسماں بنانا ہے
English meaning of KHor
Adjective, Suffix
- eating, drinking
- devouring
- an adjective which gives the meaning of act of eating when put at the end of a word
- (Metaphorically) food
ख़ोर के हिंदी अर्थ
विशेषण, प्रत्यय
- एक विशेषण जो शब्दों के अन्त में प्रत्यय के रूप में लगकर खानेवाले का अर्थ देता है। जैसे-आदमख़ोर, नशाख़ोर, रिश्वतख़ोर, हरामख़ोर, ग़ोताख़ोर, मुफ़्तख़ोर आदि
خور کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خور)
خور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔