تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹ" کے متعقلہ نتائج

نَقائِص

عیوب، بُرائیاں، کھوٹ

نَقْش

(قلم یا رنگوں سے کھینچا ہوا) خاکہ، نگار، نقشہ، مصوری، تصویر، مصوری کا نمونہ

نَقشِیں

(ب) امذ ۔ مٹی کا ظرف جس پر نقش و نگار بنے ہوں

نُقُوش

۲۔ آثار ، کیفیات ۔

نَقْص

کمی، کوتاہی، کسر، ادھورا پن، ناتمامی

ناقُوْس

(ہندو) وہ سنکھ جو ہندو یا دو سرے غیر مسلم پوجا کے وقت بجاتے ہیں، ایک قسم کی بہت بڑی کوڑی، گھونگا، گھنٹا

ناقِص

ادھورا ، نامکمل ، ناتمام ، وہ جس میں کچھ کمی رہ جائے

نِقْس

لکھنے کی سیاہی

نقّاش

تصویر کھینچنے والا، نقش کرنے والا، نقش و نگار بنانے والا، گل بوٹے بنانے والا، مصور، چترکار، نقشہ نویس، نقش کار

وِراثَتی نَقائِص

وہ جسمانی عیوب یا نفسیاتی کمزوریاں جو والدین اور آباؤ اجداد سے بچوں میں منتقل ہوجاتی ہیں ، نسلی و موروثی خامیاں ۔

نَقْش چھوڑنا

اثر قائم کرنا ، تاثر دینا

نَقْش پَڑنا

اثر قائم ہونا ، اثر پڑنا ؛ نقش بیٹھنا

نَقْشے

صورت، شکل، چہرہ مہرہ، روپ سروپ، حلیہ، خط وخال، چہرے کی خوشنمائی، نمونہ، مثال، نظیر، ڈول، ساخت، تراش خراش، بناوٹ، تصویر، شبیہ، عکس، پیکر، ڈھانچہ، خاکہ، حلیہ، سج دھج، وضع قطع، صورت حال؛ طرز، انداز، خانہ کھنچا ہوا کاغذ، لکیریں کھنچا ہوا کاغذ، جدول کشی کیا ہوا فارم، سلسلہ، واسطہ، تعلق، شجرہ

نَقشا

تصویر، شبیہ، صورت کی نقل

نَقشی

نقش دار، بیل بوٹے والا، نقشیں، منقش

نَقْشِ بُدُّوح

تلوار یا خنجر پر لکھا ہوا وہ نقش جو باری تعالیٰ کے صفاتی اسم کے طور پر دعاؤں اور تعویذوں میں مستعمل ہے ۔

نَقْش بِگَڑنا

حال سے بے حال ہونا ، حال دگرگوں ہونا

نَقْش بَڑھانا

تاثر بڑھانا ، اثر بڑھانا ، سکہ بٹھانا

نقش بگاڑنا

حال بے حال ہونا، حال دگر گوں ہونا

نَقْش کاڑھنا

مصوری کرنا ، تصویر بنانا ۔

نَقْش کاغَذ

وہ باریک کاغذ جس سے بآسانی نقش اتارا جاسکے ، عکس یا چربے کا کاغذ جو تارپین کا تیل وغیرہ لگا کر شفاف کر لیا جاتا ہے ، ٹریسنگ پیپر ۔

نَقْش حِفاظَت

حفاظت کا تعویذ ، بلیات سے محفوظ رہنے کا تعویذ ۔

نُقُوش گُدوانا

(جسم پر) گود کر نشان بنوانا، گدوانا

نَقْش پَرواز

۔(ف۔ وال سے)صفت۔ مصور۔ نقاش۔

نَقْش پَرداز

نقش بنانے والا، مصور، نقاش، نقش اُبھارنے والا

نَقشَہ

۔ تصویر ، شبیہ ، روپ ، عکس ، پیکر ؛ روپ ۔

نَقْش بَدِیوار

وہ نشان یا تصویر جو دیوار پر ہو

ناقُوس نَواز

ناقوس پھونکنے والا ، سنکھ بجانے والا ۔

نَقْش دِیوار

وہ نشان یا تصویر جو دیوار پر ہو

نَقْشِ اَوَّل

بہترین نمونہ، بہترین تخلیق

نَقْش دَوام

ہمیشہ قائم رہنے والا نشان

نَقْشِ دِیوار بَننا

بے حس و حرکت بن جانا ، سکتے کے عالم میں ہو جانا ؛ حیران و ششدر ہو جانا ۔

نَقشَۂ پَیدائِش و اَموات

وہ فہرست جس میں کل ملک کی آبادی کی پیدائش و موت لکھی ہوئی ہوتی ہے اور اُسے مردم شماری سے ظاہر کیا جاتا ہے ؛ وہ رجسٹر جس میں کسی علاقے کی پیدائش و اموات درج کی جاتی ہے

نَقْش بانْدنا

اثر قائم کرنا ؛ رک : نقش بٹھانا ۔

نَقْش مُرَبَّع

چوکور تعویذ کا نقش جس کے خانوں میں اسما درج ہوتے ہیں

نَقْش بانْدھنا

تعویذ یا سحری خواص کا حامل نقشہ بازو وغیرہ پر باندھنا ۔

نَقْش بَر دِیوار

۱. جو دیوار پر لکھا ہو ، دیوار پر بنا نقش یا تحریر وغیرہ ، نوشتہء دیوار ۔

نَقشَہ حالِ تَوزیع

(کاشت کاری) حساب مطالبہ و وصول باقی ، مال گزاری کا نقشہ اس میں تحصیل اور پرگنہ کا نام خالص باقی توزیع ماہ گزشتہ قطع حال کا مطالبہ تعداد وصول وغیرہ درج ہوتا ہے

نَقْشِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والا نقش، دائمی نشان

ناقُوس نَوازی

ناقوس نواز (رک) کا اسم کیفیت ، ناقوس بجانے کا عمل یا فن ۔

نَقْش مُقَدَّر

وہ چیز جو مقدر میں لکھی جا چکی ہو ، قسمت کا لکھا ، مقدر کا لکھا

نَقشَۂِ حُقُوق و ذِمّے داری

وہ کاغذ وغیرہ جس میں کسی کے فرائض اور استحقاق کی تفصیل لکھی ہو

نَقْش دار

وہ جس پر نقش بنے ہوئے ہوں ، منقش ، نقشی ، بیل بوٹے دار ، پھول دار ۔

نَقْش دھونا

نشان مٹانا ، یادگار مٹانا یا ختم کرنا ۔

نَقْش قائِم کَرنا

اثر قائم کرنا ، اثر انداز ہونا ، اثر چھوڑنا ۔

نَقْشے باز

تیز، چالاک، دھوکے باز

نَقْش چُننا

نکتہ چینی کرنا ، عیب نکالنا ، تنقید کرنا ۔

نَقْش ہائے قَدَم

قدموں کے نشانات

نقشۂ پیدائش

نئے پیدا شدہ بچوں کی فہرست

نَقْش آرائی

بیل، بوٹے سے سجانا، قلم کاری، خوبصورت تحریر

نَقْش طَراز

نقاش، مصور

نَقْش پَذِیر

جس کا نقش بیٹھ جائے ، جسکے اثرات پڑ جائیں ۔

ناقِصُ الاَوَّل

وہ چیز جس کا ابتدائی حصہ ناقص ہو (بالعموم ایسی کتاب ، قلمی نسخے وغیرہ کے لیے مستعمل جس کے ابتدائی صفحات کرم خوردہ یا پھٹے ہوئے یا غائب ہوں) ۔

ناقِصُ الوُجُود

جس کے وجود میں کمی ، خامی یا کجی ہو ۔

نَقْش ساز

دھات کی پتلی سی تختی جس میں کاٹ کر حروف یا نقش وغیرہ بنا دیے جاتے ہیں اور اس کے ذریعے سے کسی سطح پر نقاشی کی جاتی ہے ، نقش ساز تختی

نَقْشے بازی

تیزی ، چالاکی ، رنگ بازی ، رنگ دکھانا

نَقْش شِفا

شفایابی کا تعویذ .

نَقْْشِ دِیوار ہونا

حیران رہ جانا ، سکتے کے عالم میں آجانا ، انتہائی حیرانی سے بے حس و حرکت ہو جانا ، سخت حیران ہو جانا ، چپ چاپ ہو جانا ۔

نَقْشِ سُوَیدا

کالے نقطے کا نشان جو دل پر ہوتا ہے، سیاہ نقطہ، سیاہ دھبا، غم کا داغ

نَقْش اَرزَنگ

رک : نقش ارژنگ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹ کے معانیدیکھیے

کھوٹ

khoTखोट

وزن : 21

موضوعات: عوامی تجارت

کھوٹ کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • ملاوٹ ، میل ، آمیزش ، خصوصاً چاندی سانے میں کسی کم قیمت دھات کا ملاؤ نیز وہ کم قیمت دھات جو سونےیا چاندی میں ملا دی جائے.
  • کینہ ، کپٹ ، بغض.
  • خرابی ، بُرائی ، نقص ، عیب ، سقم.
  • شرارت ، بدذاتی ، دغا.
  • خطا ، قصور.
  • (تجارت میں) نقصان ، گھاٹا.
  • ناقص شے ، نکمّی چیز
  • (عو) کسی کے نام کی نذرنیاز مان کر بھول جانے کی وجہ سے یا ناپاکی کی وجہ سے خمیازہ اُٹھانا.
  • ۔ (ھ) مونث۔ ۱۔میل۔آمیزش۔ ۲۔چاندی سونے میں کسی کم قیمت دھات کا میل۔ ۳۔نقص۔ عیب۔ بدی۔ بُرائی۔ ؎ ۴۔ کینہ۔ کپٹ۔ ؎ ۵۔ شرار۔ بد ذاتی۔ ؎

شعر

English meaning of khoT

Sanskrit - Noun, Masculine

खोट के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कपड़े आदि का छोर या सिरा।
  • किसी ओर का भाग या सिरा। प्रांत।
  • किसी चीज में या बात में होनेवाला ऐव या दोष। खोटापन। जैसे-तुम में यही तो खोट है कि सच वात जल्दी नहीं बताते। ३ किसी व्यक्ति अथवां कार्य के प्रति मन में होनेवाली कपट-पूर्ण या दुष्ट धारणा अथवा भाव। मन में होनेवाली बुरी भावना। जैसे-उस (व्यक्ति) में अब भी खोट है।
  • ख़राबी, मिलावट
  • वह दूषित या निकृष्ट पदार्थ जो किसी दूसरे अच्छे पदार्थ में लोगों को ठगने के उद्देश्य से मिलाया जाय। जैसे-सुनार ने इस गहने में कुछ खोट मिलाया है।
  • किसी चीज़ या पदार्थ में विद्यमान दोष; अवगुण
  • कमी; गिरावट; विकृति
  • किसी पदार्थ में मिला हुआ अन्य निकृष्ट पदार्थ; मिलावट
  • कमज़ोरी; कमी
  • दुष्टतापूर्ण व्यवहार या कुटिल मानसिकता; दुर्भावना
  • बुराई; कपट
  • पाप; कसूर
  • सोने-चाँदी के गहनों में मिश्रित घटिया धातु।

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खोंटने का काम

کھوٹ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone