تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا جانے" کے متعقلہ نتائج

خُدا جانے

(کسی بات کو نہ جاننے کے موقع پر بولتے ہیں) اللہ ہی کو خبر ہے

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

خُدا جانے اُونٹ کِس کَروَٹ بَیٹھے

نہ جانے انجام کیا ہو ، خدا جانے آخری نتیجہ کیا نکلے.

خُدا کی بات خُدا ہی جانے

خُدا کی باتیں خُدا ہی جانے

اللہ کی باتیں اللہ ہی جانے ، قضا و قدر.

مُقَدَّر میں خُدا جانے کَیا ہے

نہیں معلوم قسمت میں کیا لکھا ہے ، کیا پیش آنے والا ہے کسی کو نہیں معلوم ۔

دِل جانے یا خُدا جانے

جس پر مصیبت گُزری ہے اسے وہ خود جانتا ہے یا خدا واقف ہے.

آگے کی خُدا جانے

انجام یا مستقبل خدا کو معلوم

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا جانے کے معانیدیکھیے

خُدا جانے

KHudaa jaaneख़ुदा जाने

عبارت

خُدا جانے کے اردو معانی

  • (کسی بات کو نہ جاننے کے موقع پر بولتے ہیں) اللہ ہی کو خبر ہے

شعر

English meaning of KHudaa jaane

  • god knows

ख़ुदा जाने के हिंदी अर्थ

  • (किसी बात को न जानने के अवसर पर बोलते हैं) ईश्वर ही को पता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا جانے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا جانے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words