تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا کا نام لو" کے متعقلہ نتائج

خُدا کا نام لو

اللہ کو یاد کرو، خدا خدا کرو، اللہ سے ڈرو، اتنا جھوٹ نہ بولو،، سچ بولو، انصاف کرو، اتنی زیادتی نہ کرو

صُبْح ہی صُبْح خُدا کا نام لو

صبح کو کوئی جھوٹ بولے تو کہتے ہیں.

اَللہ کا نام لو

توبہ کرو، جھوٹ نہ بولو، ایسا نہیں ہو سکتا

خُدا کا نام ہے

۔دیکھو اللہ۔ ؎

آگے خُدا کا نام ہے

وہاں بولا جاتا ہے جہاں کوئی چیز اس قدر اعلٰی ہو کہ اس سے بڑھ کر خدا کے سوا کوئی نہ ہو، خدا کے نام کے سوا اور کچھ نہیں، اس سے زیادہ کچھ نہیں کہا جاسکتا، اس سے آگے کچھ نہیں، اس کے سوا کچھ نہیں، اب خاتمہ ہے، بس خاتمہ ہے، اور کچھ نہیں، کچھ نہیں، انتہا ہوگئی، مبالغہ کی حد

آگے خُدا کا نام مُحمَّد کا کَلْمَہ

بس خاتمہ ہے

خُدا کا نام

اسم باری تعالیٰ ، اللہ تعالیٰ کا نام.

خُدا کا نام لینا

اللہ اللہ کرنا ، ذکر الٰہی کرنا ، حق بات کرنا.

سَچّا نام خُدا کا

خُدا کے سِوا کوئی سچّا نہیں .

خُدا کا نام لے کَر

بسم اللہ کہہ کے ، اللہ پر بھروسہ کرکے

سانسا سائیں میٹ دے اَور نَہ میٹے کو، جب ہو کام سنْدیہ کا تو نام اسی کا لو

خُدا کے سِوا کوئی فِکر دُور نہیں کر سکتا، جب کوئی خطرناک جُرم کرتا ہو یا پریشانی کی بات ہو تو خدا کو یاد کرنا چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا کا نام لو کے معانیدیکھیے

خُدا کا نام لو

KHudaa kaa naam loख़ुदा का नाम लो

عبارت

مادہ: خُدا

خُدا کا نام لو کے اردو معانی

  • اللہ کو یاد کرو، خدا خدا کرو، اللہ سے ڈرو، اتنا جھوٹ نہ بولو،، سچ بولو، انصاف کرو، اتنی زیادتی نہ کرو

ख़ुदा का नाम लो के हिंदी अर्थ

  • ईश्वर को याद करो, ख़ुदा ख़ुदा करो अल्लाह को याद करो, अल्लाह से डरो, इतना झूट न बोलो, सच बोलो, न्याय करो, इतनी ज़्यादती न करो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا کا نام لو)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا کا نام لو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words