تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھل کر" کے متعقلہ نتائج

خُلْع

(اسلام) عورت کا بعوض مہر طلاق لینا، وہ طلاق جو عورت مال دے کر یا اولاد دے کر اور مہر معاف کر کے حاصل کرے

کُھل

کُھلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل

خُلاع

مِرگی

خُلُوع

کسی ہڈی کا جوڑ پر سے اکھڑ جانا

کُھلی

۔(ھ) مونث۔ دیکھو کھل۔

کُھلا

کلی سے پھول بنا، کھلا ہوا، شگفتہ، تراکیب میں مستعمل

کھلتی

خُلُو

خالی ہونا ، خالی کرنا .

کُھلْنا

کسی بندھی ہوئی یا کسی ہوئی چیز کا وا ہونا، کُھل جانا.

کُھلْتا

کُھلنا سے صفت۔ کُھلتا ہوا، صاف (رنگ)، تراکیب میں مستعمل

خُلْطا

حصہ دار لوگ

کُھلے

کُھلا (رک) کا صیغۂ جمع نیز مغیرّہ حالت تراکیب میں مستعمل

کھول

کھول کر ، صاف صاف ، واضح طور سے بات یا واقعہ کے ساتھ .

خول

چھلکا ، پوست ۔

خُلْطَہ

حصہ دار لوگ، شراکت دار لوگ، ساجھے دار لوگ

خُلُوص

حقیقی محبت، سچا لگاؤ، دلی تعلق، اخلاص، صداقت، پاکیزگی

کھُل پَڑنا

بے حجاب یا بے تکلف ہوجانا، منکشف ہوجانا، شرم کو درمیان سے اٹھا دینا، چھپانے کی بات کہہ ڈالنا

کُھل بَنْدی

کُھل بندن

کُھل جانا

کُھلنا، پھٹ جانا، چرجانا، الگ الگ ہوجانا، قلعی کھل جانا، حقیقت واضع ہوجانا

کُھل مُنْدَنی

کھل مندن (رک) کا کام یا عمل ، کھلنا اور بند ہونا.

کُھل کھیلْنا

کھلم کھلا کوئی معیوب کام کرنا، آزادانہ کسی فعل کا ارتکاب کرنے لگنا، یکسر آزاد ہو جانا، شرم و لحاظ اٹھا کر کوئی کام کرنا

کُھل کر

بلا قبض و اِمساک کشادہ (اجابت کے لیے).

کُھل بَیٹْھنا

اطمینان و فراغت کے ساتھ کشادہ ہو کر بیٹھنا، آرام سے بیٹھنا، فاصلہ سے بیٹھنا

کھل کے کہنا

اعلانیہ کہنا، صاف صاف کہنا، بے تکلفی سے کہنا

کُھلْ مُنْدَن

مشین کا وہ پرزا جس سے گیس یا کسی سیّال شے کا راستہ کسی نالی میں سے خود بخود کُھل جاتا اور بند ہو جاتا ہو ، والو.

کُھل بَن٘دَن

گھوڑے کی نعل بندی اس طرح کہ نئے نعل کے بجائے وہی نعل کھول کر پھر لگا دیا جائے، کھل بندی

کُھلاڑَہ

رک : کلہاڑا.

کُھل کَر رونا

خوب رونا ، رو رو کر دل کی بھڑاس نکال دینا.

کھلوا

کھلوائیں

کھل کر بیٹھنا

آرام سے بیٹھنا، فراغت سے بیٹھنا

کُھل کَر ہَنسْنا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

خُلْگَئی

چھوٹا سا منہ ، غنچہ دہن ، تنگ دہن .

کُھل کے قَہْقَہ لَگانا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

کُھل کَر قَہْقَہ لَگانا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

کُھل کے بَرَسْنا

خوب جھما جھم برسنا ، زور سے مینہہ برسنا.

کُھل کَر بَرَسْنا

خوب جھما جھم برسنا ، زور سے مینہہ برسنا.

خُلْفائی

مخالفت ، اختلاف ، برائی ؛ وعدہ خلافی .

خُلْقی

خُلق سے منسوب یا متعلق، پاکیزہ، نفیس

خُلَّہ

وہ گھاس جس میں حلاوت اور مٹھاس ہو .

کُھل کَر بات کَرْنا

واضع الفاظ میں گفتگو کرنا ، لگی لپٹی رکھے بغیر کہنا.

کُھل کَر سامْنے آنا

پوری پوری بات پر ظاہر کرنا، آشکارا ہو جانا، واضع ہوجانا

خُلد

جنت، بہشت

کھلوں گا

خُلاصے

کُھلْگا

(دکن) بھین٘سا.

کُھلیتا

(ٹھگی) ایسا گان٘و یا کھیڑا جو کُھلے میدان یا ٹیلے پر واقع ہو

خُلاصَہ

۳. (i) مفصّل .

خُلَفا

قائم مقام، عارضی جانشیں، مسلم حکمراں

خُلاصا

رک : خلاصہ .

کھلا پن

خُلالَہ

جو چیز خلال کے ذریعے دانتوں سےنکلے .

کُھلْوانا

کسی شے وغیرہ کو کھولنے کا کام کرانا، کسی دوسرے کو کسی مقفل شے کو کھولنے کے لیے کہنا، کھلانا

کُھلے عام

۱. واضح طور پر ، ظاہری طور پر ، سرِعام، کھلّم کھلّا ، علی الاعلان.

کُھلانت

دھوکنی کے پیٹ کا من٘ھ جس سے ہوا لی جاتی ہے

خُلْد زار

جنت کی طرح سرسبز و شاداب مقام ، جنت نظیر جگہ .

خُلْد گاہ

رک : خلد زار .

کُھلانا

رک : کُھلوانا.

کُھلی بات

واضح اور صاف بات، سچّی اور کھری بات، روشن دلیل.

کھلسانا

ناراض ہونا، غصہ ہونا، جھلانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھل کر کے معانیدیکھیے

کُھل کر

khul karखुल कर

اصل: سنسکرت

مادہ: کُھل

کُھل کر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بلا قبض و اِمساک کشادہ (اجابت کے لیے).
  • بے تکلّفانہ ، بلا جھجک ، آزادانہ.
  • پھیل کر ، چار زانوں ہو کر ، آرام سے ، بے تکلّف ہو کر.
  • جی بھر کے ، حسب دلخواہ ، جی کھول کے.
  • شرم یا لحاظ کے بغیر ، بے تکلّفی کے ساتھ ، جرأت مندی سے.
  • صاف طور پر ، کُھلے الفاظ میں.
  • علانیہ ، علی الاعلان ، کُھلے طور پر.

English meaning of khul kar

Adverb

खुल कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • धड़ल्ले से; सरे-आम; स्पष्टतः; प्रकट रूप में।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھل کر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھل کر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone