تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھلا ہونا" کے متعقلہ نتائج

کُھلا ہونا

اچھی طرح حیض کرنا ، حیض کے خون کا بخوبی خارج ہونا ، جسم سے گندے خون کا اخراج.

ہاتھ کُھلا ہونا

فیاضی کی عادت ہونا، سخی ہونا، بہت خرچ کرنے کی عادت ہونا، داد ودہش کے لئے ہاتھ کا مشاق ہونا، (فقرہ) ہاتھ کھلاہوا ہے ادھر روپیہ آیا اُدھر اُڑگیا

راسْتَہ کُھلا ہونا

راستہ صاف ہونا ، راستے میں کوئی دشواری یا دقت نہ ہونا ، راہ آسان ہونا .

سِینَہ کُھلا ہونا

عالی ظرف ہونا ؛ دل والا ہونا ؛ دل صاف ہونا .

دَسْتَرخوان کُھلا ہونا

ذِہن کا بُغارَہ کُھلا ہونا

ذہن کا جلد جلد کام کرنا

جَھنْڈا سا سَر کُھلا ہونا

سر کے بالوں کا بکھرا ہونا ، بالوں کا تِّتر بِّتر ہونا ؛ پریشان حال ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھلا ہونا کے معانیدیکھیے

کُھلا ہونا

khulaa honaaखुला होना

محاورہ

کُھلا ہونا کے اردو معانی

  • اچھی طرح حیض کرنا ، حیض کے خون کا بخوبی خارج ہونا ، جسم سے گندے خون کا اخراج.

खुला होना के हिंदी अर्थ

  • माहवारी के ख़ून का अच्छी तरह निकलना, शरीर से गंदे ख़ून का निकलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھلا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھلا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words