تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورْشِید لِقا" کے متعقلہ نتائج

لِقا

دید، دیدار، درشن، ملاقات

لِقاح

لَقا

ایک نوع کا کبوتر جس کی دم کاغذی پنکھے یا تاڑ پتے کے مانند اور اوپر کو اٹھی ہوئی اور گردن پیچھے کو جھکی ہوتی ہے

لِقاعِیَّہ

جُوتی کی شکل کا ایک روئیں دار یک خلویہ (انگ : Parameciam).

لَڑے

لڑنا کافعلِ ماضی ضیغۂ جمع غائب نیز مضارع، تراکیب میں مستعمل

لَڑا

لَڑنا (رک) کا فعلِ ماضی نیز حالیۂ تمام ؛ مرکبات میں مستعمل.

لَڑی

وہ دھاگا یا ڈوری جس میں پھول یا موتی وغیرہ پروئے ہوں، موتیوں وغیرہ کی مالا

لَڑاؤُ

لڑنے کے قابل، ڈور جو ایک مرتبہ کنکوا اڑانے کے قابل ہو

لَڑائی

ہاتھا پائی، مارپیٹ، کُشتم کُشتا، گُتَّھم گُتَّھا

لُوقا

عِلاقَہ

لگاؤ، تعلق، ربط، ضبط، رشتہ (خواہ دوستی، دشمنی کا ہو یا کسی اور طرح کا)

لائِقی

لیاقت

لِیقَہ

دوات میں ڈالا جانے والا ریشمی یا سوتی کپڑا، جو روشنائی میں ڈبویا رہتا ہے

لُوقَہ

لائِقَہ

لائق (رک) کی تانیث

لَنْکا ڈوئی

چالاک اور فتنہ پرور عورت .

لَنْکا میں سَب بَڑے

لنکا میں جو ہے باون گز کا .

لَوڑے

لوڑا (رک) کی جمع نیز مغیّرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .

لوڑا

(فحش، بازاری) مردانۂ آلۂ تناسل، ذکر، قضیب، لنگ، لنڈ

لاڑی

جنوبی سندھ کا باشندہ.

عِلاقائی

علاقے کا، کسی خاص علاقے سے تعلق رکھنے والا

لَقَّہ

بادل کا ٹکڑا.

عَلْقَہ

(طب) وہ کپڑا جو بچہ پیدا ہونے کے بعد شروع شروع میں اس پر لپیٹا جاتا ہے

عَلَقی

(طب) علق (رک) سے منسوب ، جمے ہوئے خون کا ؛ جونک کا .

عَلَقَہ

نطفہ کے بعد کی حالت، جما ہوا خون، خون کی پُھٹکی

عَلاقا

رک : علاقہ ، لگائو ، تعلق .

عَلْقَا

گندنا کوہی ، پہاڑی گندنا .

عَلِیقَہ

وہ تھیلا جس میں دانہ رکھ کر اسے گھوڑے کے منہ گھوڑے میں باندھتے ہیں، توبڑا

عَلُوقَہ

(حیوانیات) طفیلی نباتات و حیوانات .

لَنْکا پَت

لنکا کا بادشاہ ؛ مراد : راون.

لَنْکا مِرْچ

رک : لال مرچ جو زیادہ مستعمل ہے .

لَقّاعَہ

لَنْکا لُٹْنا

مال و دولت کا غارت ہونا ، لوٹا جانا .

لَنْکا ڈَھینا

لنکا ڈھانا (رک) کا لازم ، تباہ و برباد ہونا نیز سازش ناکام ہونا .

لکاتہ

فاحشہ عورت

لَنکارا

مکّار و عیّار عورت

likeable

پسندیدہ ،قابل پسند۔.

لَقَات

کمزور، ناتواں نیز نہایت دُبلا، لاغر، سوکھ کر کانٹا

لَقَان

لقا کبوتر کی نوع ، لقا نسل کے کبوتر.

لَے کار

لے ملانے والا ساز جو نفیری اور ستار کے ساتھ راگ کی آواز کی مدد کے لیے ہوتا ہے

لَے کاری

ٹھیک سُروں کے ساتھ آواز نکالنے کا عمل، ساز کے ساتھ یا ساز پر لے ملانا، الاپ لگانے کا عمل

خورْشِید لِقا

خوبصورت، حسین، معشوق، سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا

خوش لِقا

خوبصورت ، حسین .

یُوسُف لِقا

یوسفؑ کی شکل و صورت والا ، یوسفؑ کی طرح نہایت حسین نظر آنے والا ۔

حُور لِقا

انتہائی خوبصورت، حسین

خُجِسْتَہ لِقا

جِس کا دیکھنا باعثِ سعادت ہو.

شَوقِ لِقا

کسی کو دیکھنے کا اشتیاق ، کسی سے ملاقات کی خواہش ، ملنے کی آرزو

فَرْحَتُ اللِقا

عِلَاقَہ توڑْنا

تعلق توڑنا، قطع تعلق کرنا، واسطہ ختم ہونا

لوڑا جَھوڑی

چھینا جھپٹی، لڑائی جھگڑا، دن٘گا فساد ، بد زبانی کے ساتھ تکرار

عِلَاقَہ قَطْع کَرْنا

علاقہ توڑنا، تعلق ختم کرنا

عِلَاقَہ قَطْع ہونا

علاقہ قطع کرنا کا لازم ، تعلق کا منقطع ہونا، سلسلہ باقی نہ رہنا

لَڑی بَنْدْھنا

کسی چیز کا ایسا تسلسل قائم ہونا جو لڑی سے مشابہ ہو، تار بندھنا، جھڑی لگنا

لوڑا کَھڑا کَرنا

مردانہ آلۂ تناسل کو حالت استاداگی میں لانا .

لوڑا کَھڑا ہونا

استادہ ہونا ، تندی ہونا .

لوڑا پَکَڑْ کے رَہ جانا

(فحش) مایوس ہو جانا ، کچھ بس نہ چلنے کے محل پہ مستعمل

لوڑا پَکَڑْنے کی تَمِیز نَہ ہونا

(فحش) کوئی کام اُصول قاعدے سے نہ کرنا، تمیز نہ ہونا، صلاحیت نہ ہونا

عِلَاقَہ چُھٹْنا

تعلق جاتا رہنا، تعلق نہ رہنا

لوڑا دِکھانا

(فحش) لوڑے کی استادگی کی حالت میں دِکھانا ؛ ٹہلا دینا .

عِلاقہ زیر کَرنا

کل رقبہ فتح کرنا، کل علاقہ کے لوگوں کو اطاعت میں لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں خورْشِید لِقا کے معانیدیکھیے

خورْشِید لِقا

KHurshiid-liqaaख़ुर्शीद-लिक़ा

اصل: فارسی

وزن : 22112

خورْشِید لِقا کے اردو معانی

صفت

  • خوبصورت، حسین، معشوق، سورج جَیسے چمکتے چہرے والا، سورج جیسے چہرے والا

English meaning of KHurshiid-liqaa

Adjective

ख़ुर्शीद-लिक़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورْشِید لِقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورْشِید لِقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone