تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَقا" کے متعقلہ نتائج

لَقا

ایک نوع کا کبوتر جس کی دم کاغذی پنکھے یا تاڑ پتے کے مانند اور اوپر کو اٹھی ہوئی اور گردن پیچھے کو جھکی ہوتی ہے

مِہر لَقا

جس کا رخ سورج کی طرح روشن ہو نیز جس کا شعلہ گداز پیدا کر دے، مراد : حسین، معشوقہ

سَفید لَقا

لقا کبوتر کی سفید قسم ، یہ کتوبر اکثر اپنی گردن دُم کے ساتھ لگائے رکھتا ہے ۔

زُلَیخا لَقا

انتہائی حسین، زُلیخا کی طرح حسین

اردو، انگلش اور ہندی میں لَقا کے معانیدیکھیے

لَقا

laqaaलक़ा

نیز - لَقّا

وزن : 12

لَقا کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • ایک نوع کا کبوتر جس کی دم کاغذی پنکھے یا تاڑ پتے کے مانند اور اوپر کو اٹھی ہوئی اور گردن پیچھے کو جھکی ہوتی ہے
  • ایک نوع کی چیل

English meaning of laqaa

Arabic - Noun, Masculine

  • fan-tailed pigeon, pouter
  • name of a legendary character with his beard stringed with pearls

लक़ा के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का कबूतर जिसकी दुम काग़ज़ी पंखे या ताड़ के पत्ते के समान और ऊपर को उठी हुई और गर्दन पीछे को झुकी होती है
  • एक प्रकार की चील

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • लुक छिपकर दुष्कर्म करनेवाला या दुष्ट व्यक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَقا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَقا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words