تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُون گَرْدَن پَر رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

خُون گَرْدَن پَر رَکْھنا

قتل کا الزام لگنا ، قاتل ٹھہرنا ۔

گَرْدَن پَر خُون ہونا

کسی کے قتل کا گناہ سر پر ہونا، قتل کا مجرم ہونا

گَرْدَن پَر خُون رَہْنا

کسی کے قتل میں ماخوذ کیا جانا، قتل کا ذمّہ دار ٹھہرایا جانا

خُون گَرْدَن پَر رَہْنا

قتل کا الزام لگنا ، قاتل ٹھہرنا ۔

گَرْدَن پَر خُون سَوار ہونا

کسی کے قتل کرنے پر آمادہ ہونا، کسی کی جان لینے کے درپے ہونا

خُون گَرْدَن پَر لینا

قتل کی ذمہ داری اٹھانا ، قتل کا ذمہ دار ہونا ۔

گَرْدَن پَر خُون لینا

کسی کے قتل کا گناہ اپنے سر لینا، قتل کا مجرم بننا

گَرْدَن پَر جُوا رَکْھنا

اہم کام کسی کے ذمّے کرنا، بار ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خُون گَرْدَن پَر رَکْھنا کے معانیدیکھیے

خُون گَرْدَن پَر رَکْھنا

KHuun gardan par rakhnaaख़ून गर्दन पर रखना

خُون گَرْدَن پَر رَکْھنا کے اردو معانی

  • قتل کا الزام لگنا ، قاتل ٹھہرنا ۔

ख़ून गर्दन पर रखना के हिंदी अर्थ

  • क़तल का इल्ज़ाम लगना, क़ातिल ठहरना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُون گَرْدَن پَر رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُون گَرْدَن پَر رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words