تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خونیں کفن" کے متعقلہ نتائج

خُونِیْں

وہ شے جس سے لال رنگ نمایاں ہو ، خون کے رنگ کا

خُونِیں نَوا

خونیں کفن

خونِیں جِگَر

جس کا جگر (دل) خون میں لت پت ہو، جس کے دل کو عشق نے زخمی کیا ہوا، عاشق

خُونِیں چَنگُل

کَہْناں

رک : کہنا.

کھاناں

رک : کھانا .

خُونِی نَظَر

خونریز نظر، قتل کرنے والے کی نظر

خُونی نِشانی

قتل کی علامت ، قتل کا ثبوت ۔

خُونی نامُناسِبَت

(طب) جسم انسانی میں خون کے مختلف گروپ کا آپس میں تصادم ۔

بَچَّۂ خُوںِیں

غم کے آن٘سو

گِریَۂ خُونِیں

رک: گریۂ خونناب.

کَھنَن کَھنَن

کھنکنے کی متواتر آواز.

خَنّاق

پھانسی دینے والا شخص ، جلاَد

کھانا نوش کَرْنا

(احتراماً) کھانا تناول کرنا، کھانا کھانا

خُون نِکَلْوانا

فصد لینا، فصد کھلوانا

کِھنْنا

لاغر ہونا.

کَھنْنا

کھودنا، کریدنا، کھرچنا

کِھنّی

ایک چھوٹا سا لنبوترہ جس کا رنگ نبولی سے مشابہ اور جس کا مزہ میٹھا ہوتا ہے نیز اس کا درخت ، کھرنی.

کَہنا نَہ ماننا

۔ کسی کے کہے پر عمل نہ کرنا۔ ؎

خَنّے ڈِھیلے کَرْنا

ضد یا غرور سے تو بہ بلوا دینا کس بل نکال دینا ، ہمت پست کر دینا .

کُھنَّس نِکالْنا

خَنّے

خَنَا (رک) کی جعع ، خاورات میں مستعمل .

کَہْنا نَہ سُنْنا

چُپ رہنا، خاموش رہنا

خُون ناحَق

وہ لَہو جو بے سبب بہایا گیا ہو، قتل بے سبب

خانہ نشیں

دنیاوی تعلقات ختم کرکے گھر بیٹھنے والا، گوشہ نشین، پیشہ کو ترک کرنے وال

کَہِیْں نَہِیْں

۔کسی جگہ نہیں، بالکل پتا نہیں

کَھنَّہ

وہ جگہ جہاں مویشیوں کا چارہ کاٹا جاتا ہے

کَہانی نَوِیس

فلموں کے لیے کہانی لکھنے والا ، افسانہ نویس.

خانَہ نَشِین

دنیاوی تعلقات ختم کرکے گھر بیٹھنے والا، گوشہ نشین؛ پیشہ کو ترک کرنے والا

خَنّے ٹِھیک ہونا

غرور جاتا رہتا ، کس بل نکلتا ، مزاج درست ہوجانا .

خَنّے ڈِھیلے ہونا

خنے ڈھیلے کرنا (رک) .

کہانی آنا

۔ کوئی حکایت یاد ہونا۔ ؎

خَنّاسی

شیطانی

خانَہ نَشِینی

۱. دنیوی تعلقات ترک کرکے گھر بیٹھ رہنا ، پردہ نشینی ، گوشہ نشینی .

کَہاں نَنْوا تیلی، کَہاں راجَہ بھوگ

رک : کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی.

کَہاں نَنْوا تیلی، کَہاں راجَہ بھوج

رک : کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگا تیلی.

کُھنَّس

حسد ، ولی عداوت ، کرودھ ، غصّہ ، دل میں نفرت ، دشمنی.

خَنّاس

شیطان، بد روح، خبیث روح

خُون نِگار

لہو کی تحریر ، خون سے لکھائی ۔

کَھن آنَہ

(دلاّلی) اعشاری سکّہ سے قبل رائج نصف آنہ قیمت کا سکّہ جبکہ ایک روپے میں ۱۶ آنے ہوتے تھے ، آدھ آنہ ٹکا

کَہِیں ناخُن سے بھی گوشْت جُدا ہوتا ہے

اپنوں کو چھوڑنا مشکل ہے، رشتہ کسی طرح نہیں چھوٹتا

کھائے نانا کا، کہلائے دادا کا

فائدہ کسی سے اٹھائے اور نام کسی کا ہو

خُون نابَہ

خونابہ ، خوناب ۔

کَہْنا نِیچا ڈالْنا

بات کو نظر انداز کرنا.

خُونِ ناب

کوہان نِکَل آنا

پشت پر گوشت کا اُبھر انا.

کوہان نُما

کوہان جیسا ، کوہان کی طرح.

خُوں ناب

خون اور پانی ملا ہوا

خانَہ نَشِین پِنْشَن

ملازمت سے سبکدوشی کے بعد تنخواہ کی تقرری

خُونِی آنکھ

قاتل کی آنکھ جو کہتے ہیں سرخ ہوجاتی ہے

خُون نِچوڑْنا

شدید محنت مشقت لینا ۔

خوں نابہ

خون اور پانی ملا ہوا، مخلوط، خون کے آنسو

کَہِیں نَظَر نَہ لَگ جائے

(طنزاً) ایسے شخص می مذمَت یا ہجو جس کا فعل ، متکلم کی طبیعت یا توقع کے خلاف ہو.

خُونِ نامُوس

خانَۂ آئِینَہ

آئینہ خانہ ، شیش محل ؛ شیشہ کا گھر .

کھائیں نانا کے روٹی کَہلائیں گے دادا کے پوتے

احسان کوئی کرے نام کسی کا ہو ؛ حق ناشناس ، احسان فراموش .

کَہِیں نَہ کَہِیں

کسی نہ کسی جگہ، کسی نہ کسی مقام پر

کَہِیں نَہِیں گَیا

ضرور ایسا ہوگا، یقیناً ایسا ہی ہوگا، ضرور ملے گا، لازمی ہے

کَہِیں نَہِیں گَئی

۔ ضرور ملے گی۔ ضرور حاصل ہوگی۔ (ابن الوقت) اس حساب سے آپ کی اکسٹرا اسسٹنٹی کی تنخواہ کہیں نہیں گئی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خونیں کفن کے معانیدیکھیے

خونیں کفن

KHuunii.n-kafanख़ूनीं-कफ़न

اصل: فارسی

وزن : 2212

English meaning of KHuunii.n-kafan

Adjective

  • blood-coloured shroud

ख़ूनीं-कफ़न के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका कफ़न खून में लुथड़ा हो, अर्थात् जिसकी हत्या प्रेम ने की हो, शहीदे इश्क़।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خونیں کفن)

نام

ای-میل

تبصرہ

خونیں کفن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone