تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خواب آفْرِیں" کے متعقلہ نتائج

خواب

سو جانے کا عمل یا کیفیت، نیند، بیداری کا نقیض (آنا کے ساتھ)

خوابی

خواب سے متعلق یا منسوب، خواب میں نظر آنے والا خیالی

خوابوں

خواب کی جمع، محاورات میں مستعمل

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابیدگی

سونے کا عمل یا حالت، نیند

خواب گاہ

سونے اور آرام کرنے کا کمرہ یا جگہ، سونے کا کمرہ، خلوت کدہ، سرائے

خواب ناک

نیند یا نیند کے خمار سے بھرا ہوا، خواب آلود

خواب کار

خیالی باتیں کرنے والا، تخیّل پرست

خواب آنا

نیند آنا

خواب خواب

خواب جیسا، خواب کے مانند

خواب ہونا

امتداد ایام کے باعث کسی بات کا ذہن سے اترجانا، بھولی بسری بات بن جانا

خواب گَہ

خواب گاہ، سونے کا کمرہ۔ خلوت گاہ

خواب گُوں

خواب رنگ، خواب کی طرح کا، خواب جیسا

خوابِ پا

پاؤں کا سو جانا ، سن یا بے حس ہونا .

خواب لانا

نیند لانا ، سُلا دینا .

خواب کاری

(نفسیات) وہ لاشعوری عمل جو خواب کے باطنی مشنملات کو نسبتا معصوم اور قابل قبول صورت میں ڈھالنا ہے .

خواب خواب

خواب نَگَر

خواب کا شہر، خواب کی دنیا، خیالی عالم

خواب نُما

خواب جیسا، خواب کی طرح کا

خواب آوَر

نیند لانے والا، غفلت طاری کرنے والا، مست بنا دینے والا

خواب کَرنا

سونا ، سوجانا .

خواب و خور

سونا اور کھانا پینا

خواب نامَہ

وہ کتاب جس میں خوابوں کی تعبیریں لکھی ہوتی ہیں

خواب آلُود

نیند میں بھرا ہوا

خواب دیکْھنا

کسی خیال یا واقعہ کو سوتے میں دیکھنا، سوتے میں کچھ دیکھنا

خواب اُڑْنا

وقت پر نیند نہ آنا ، نیند غائب ہو جانا .

خواب بَنْدی

سحر اور جادو وغیرہ کے زریعے نیند اُڑا دینا

خواب بُنْنا

خواب دیکھنا ، سوچ یا خیال میں گم رہنا ، نیند میں اُدھیڑ بن .

خواب آوَری

نیند لانے کا عمل یا کیفیت، غفلت طاری کرنے کا عمل یا کیفیت، غنودگی

خواب پَڑْنا

خواب نظر آنا ، سپنے دکھائی دینا .

خوابِ عَدَم

موت کی نیند، ابدی نیند

خوابِ تَیْغ

تلوار کی ضرب

خواب ٹُوٹْنا

نیند ختم ہو جانا ، نیند سے بیدار ہو جانا .

خواب آفْرِیں

نیند لانے والا

خواب پَکانا

کسی بات کا منصوبہ بنانا ، اُمیدیں باندھنا .

خواب میں ہونا

سویا ہوا ہونا ، نیند میں ہونا .

خواب میں آنا

خواب میں دکھائی دینا یا نظر آنا .

خواب لے جانا

سوجانا

خوابِ گِراں

غفلت کی نیند، حد درجہ تغافل اور بے خبری کی حالت

خوابِ سَحَر

صبح کے وقت کی نیند

خَوابِ خُوش

اچھی نیند ، گہری میٹھی نیند ، آرام کی نیند .

خوابِ آرام

گہری میٹھی نین٘د

خوابِ مَسْتی

نشے کی نیند، مد ہوشی

خوابِ راحَت

آرام کی نیند میٹھی نیند

خوابِ صادِق

سچا خواب ، وہ خواب جس کی تعبیر سچ نکلے .

خواب بِکَھرنا

امید ٹوٹ جانا ، آرزو پوری نہ ہونا ، بے آسرا ہو جانا .

خواب فَرمانا

سو جانا .

خواب کی باتیں

بے اصل باتیں۔ خیالی باتیں

خوابِ زَرِّیں

۱. سنہرا خواب ، خوبصورت خواب .

خوابِ صَیّاد

خوابِ شِیرِیں

پُرلطف نیند، آرام کی نیند

خوابِ غَفْلَت

بے خبری یا مدہوشی کی حالت، بے پروائی، مجرمانہ تغافل

خوابِ فَرْدا

آنے والے کل کا خواب، (مجازاً) مستقبل کے متعلق تمنائیں اور امیدیں

خوابِ جاوید

دائمی یا ہمیشہ کی نیند، موت

خوابِ شَفَقی

(طب) جزوی عدم حسّیت جس کے زریعے زچگی کی تکلیف کم کی جاتی ہے (انگ : Twilight Sleep) .

خوابِ دوشِیں

گزشتہ رات کا خواب، گل والا خواب

خوابِ مَخْمَل

مخمل کا رواں، جو نہایت نرم ہوتا ہے، مخمل کی نرمی اور نفاست کا خواب سے استعارہ کرتے ہیں

خواب و خَیال

وہم کا گمان جو باکل بے اصل ہو، بے بنیاد امر، ناممکن اور محال کام، بے اصل باتیں

خَواب ہو جانا

أمحض وہمی ہوجانا۔ خیال سے جاتا رہنا۔

خواب و خورْد

سونا اور کھانا پینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں خواب آفْرِیں کے معانیدیکھیے

خواب آفْرِیں

KHvaab-aafrii.nख़्वाब-आफ़रीं

اصل: فارسی

وزن : 21212

خواب آفْرِیں کے اردو معانی

صفت

  • نیند لانے والا

English meaning of KHvaab-aafrii.n

Adjective

  • evoking dreams

ख़्वाब-आफ़रीं के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नींद लाने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خواب آفْرِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

خواب آفْرِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone