تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خوابی" کے متعقلہ نتائج

خوابی

خواب سے متعلق یا منسوب، خواب میں نظر آنے والا خیالی

خوابِیدَہ

سویا ہوا، سرنگوں، پژمردہ، بے حرکت، پر سکون، خاموش

خوابی حَرْکَت

(نباتیات) بُھول کا کھلنا اور بند ہونا ، نظام گل کا کھلنا اور پتیوں کا چھڑنا وغیرہ سب روشنی کی شامت اور حرارت کی کمی و پیشی سے عمل میں اٹے ہیں ، یہ عمل خوابی حرکت کہلاتا ہے .

خوابِیدَہ فِتنہ

سویا ہوا فساد ، دبا ہوا جھگڑا .

خوابی خوابی

سونے کا عمل یا کیفیت (مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل جیسے گراں خوابی) .

خوابیدگی

سونے کا عمل یا حالت، نیند

ہَم خوابی

ہم خوابی، ساتھ سونے کا عمل یا حالت، ہم خواب ہونے کی حالت یا کیفیت، مباشرت، ہم بستری، صحبت، مجامعت

شَب خوابی کا جامَہ

کَم خوابی

کم خواب ہونے کی کیفیت، نیند نہ آنا، ہے خوابی

شَب خوابی

رات کی پوشاک، رات کو سوتے وقت پہننے کے کپڑے

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

گَرْما خوابی

حیوانات کا موسمِ گرما میں ماحولی تپش سے بچنے کا ایک ذریعہ جس میں حیوانات سدتِ گرمی سے بچنے کے لیے پناہ گاہیں تلاش کرتے ہیں اور جوہڑوں کا پانی جب موسمِ گرما میں انتہائی تپش کے باعث خشک ہونے لگتا ہے تو وہ نرم زمین میں صراحی نُما گھروندے بنا لیتے ہیں جن کے اندر گُھس کر مکمل خشکی سے اپنے آپ کو بچاتے ہیں ، گرمی سے بچنے کے لیے جانوروں کی پناہ گاہ.

گَراں خوابی

دیر کا سونا اور دیر سے اٹھنا

سُرما خوابی

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

کَج خوابی

دغا بازی.

شَکَر خوابی

میٹھی نیند، پُرسکون نیند، شکر خواب ہونا

جِنْسِیَت خوابی

ہم خواب ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہم بستری ۔

پوشاکِ خوابی

شب خوابی کا لباس .

شَب خوابی تَھیلا

تھیلے کی شکل کی گرم پوشش.

شَب خوابی کا لِباس

لِباسِ شَبِ خوابی

دیر خوابی

دیر تک سونے کی حالت یا کیفیت.

بد خوابی

برا سپنا، بے چینی، نید اچاٹ ہو جانا، نید نہ آنے کی وجہ سے بے چینی، ڈراؤنا خواب، احتلام

بے خوابی

نیند نہ آنا، نیند نہ آنے کا روگ

اردو، انگلش اور ہندی میں خوابی کے معانیدیکھیے

خوابی

KHvaabiiख़्वाबी

وزن : 22

خوابی کے اردو معانی

  • خواب سے متعلق یا منسوب، خواب میں نظر آنے والا خیالی

شعر

English meaning of KHvaabii

ख़्वाबी के हिंदी अर्थ

  • तंद्रा, उनींदापन, सपनों से संबंधित, काल्पनिक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خوابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خوابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words