تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خواہ مَخواہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خواہ مَخواہ کے معانیدیکھیے
خواہ مَخواہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- چار ناچار، مجبوراً، طوعاً و کرہاً
-
بلاوجہ، بے ضرورت، بے کار
مثال - مجھے معلوم ہے کہ سوہن نہیں آئے گا لیکن اس کا بھائی مہینوں سے خواہ مخواہ انتظار کر رہا ہے
- ضرور، یقینی طور پر، بہرحال، بہر صورت، لا جرم، لا محالہ
- بے ساختہ، خود بخود، بغیر کسی تحریک یا خواہش کے، طبعاً، عادۃً
شعر
ؔخواہ مخواہ نہ میرا ہی نہ اور کسی کا لگتا ہے
جتنے شوہر بیٹھے ہیں یہ حال سبھی کا لگتا ہے
اگر تم ؔخواہ مخواہ کرتے قناعت
تو خواہش کی ضرورت ہی نہ ہوتی
یعنی یک طرفہ تھا ہمارا عشق
ہم نے پالا تھا خواہ مخواہ کا دکھ
English meaning of KHvaah-maKHvaah
Adverb
- willing or unwilling, nolens volens, perforce, in every case, either, or whether
-
without rhyme or reason
Example - Mujhe maloom hai ki Sohan nahin aayega lekin uska bhai mahinon se khwah-makhwah intizar kar raha hai
- certainly, positively, absolutely, inevitably, at all events
- naturally
ख़्वाह-मख़्वाह के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خواہ مَخواہ)
خواہ مَخواہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔