تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلْکِ تَقْدِیر" کے متعقلہ نتائج

کِلْک

ہنسی میں گلے سے نکلنے والی باریک اور اونچی آواز .

کِلْکِ قَضَا

مراد : حُکمِ الٰہی .

کلک

گناہگار، جھوٹا، بدمعاش، شریر

کِلْکِ فَولاد

آہنی قلم، لوہے کا قلم

کِلْک کا جَن٘گَل

۔نیستاں

کِلْکِ تَقْدِیر

تقدیر لکھنے والا قلم

کِلْکا

(ماہی گیری) چکر کی شکل میں بان٘دھا ہوا جال جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی ہوئی ہوتی ہیں ، ٹاپا .

کِلْکی

کلکاری ، چیخ پکار ، خوشی کی باریک آواز .

کِلْکِ آہَنی

لوہے کا قلم ، آہنی قلم .

کِلکِ خُوش رَفتار

کِلْکِلی

چیخ ، کلکاری ، خوشی کی آواز .

کِلْکِیا

ایک وضع کا پھوڑا جو مویشی کی ٹانگوں کے جوڑوں میں نکل آتا ہے یہ مرض پانی کے ایک کیڑے سے پیدا ہوتا ہے جس کو پانی کے ساتھ پی جاتا ہے، یہ مرض انسان کو بھی ہوتا ہے، نارو، نہارو، نہروا

کِلْکِ قُدْرَت

وہ قلم جس سے قدرت نے لکھا ہو مراد خالِق کائنات

کِلْکاری

دل کو اچھی لگنے والی چیخ ، فرطِ مسرت سے باریک آواز میں بے ساختہ نکلی ہوئی چیخ ، بےساختہ اور اچھی آواز

کِلْکارْنا

پُکارنا، نعرہ لگانا، چیخنا

کِلْکار

رک : کلکاری .

کِلْکِلانا

کھلکھلانا، قہقہہ مارنا

کِلْکِلا کے

خفگی سے ، نہایت درجہ جل کے ، کچکچا کر ، دان٘ت پیس کر .

کِلْکُوت

حرص ، خواہش ، رغبت ، ہوس ، لالچ .

کِلْکِلاٹ

آہ ، بے قراری ، بے چینی ، اضطراب .

کِلْکِلا کَر

خفگی سے ، نہایت درجہ جل کے ، کچکچا کر ، دان٘ت پیس کر .

کِلْکاہَٹ

طلب ، چُل ، بے چینی ، اضطراب ، پریشانی ، بے کلی .

کِلْخ

ایک روئیدگی جس کے پتے سیب کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں یہ قبض پیدا کرتی ہے کہیں سے خون جاری ہو تو اسے بند کرتی ہے خونی دستوں کو دفع کرتی ہے بیج اس کا نہایت گرم ہے پیٹ کے مروڑ کو دفع کرتا ہے.

کلکل کاٹنا

بچوں کا ایک کھیل جس میں کوئلوں سے پتھرپرلکیریں کاڑھ کر چھپادیتے ہیں، پھر دوسرا تلاش کرتا ہے، پھرمل جانے پر اسے حق ہوتا ہے کہ وہ پہلے کے سرپرتین چتپیں لگائے، جس کی زیادہ رہیں، وہ جیتتا ہے

کِلْکِل کانْٹا

۔(ھ۔ نون غُنّہ) مذکر۔ بچوں کے ایک کھیل کا نام جس میں لکیری کھینچ کھینچ کر چھپا دیتے ہیں۔

کِلْکِل ڈالْنا

شور و غل مچانا ، بحث و تکرار کرنا .

کِلکِل

بک بک ، شور وغل ، چیخ پکار،عورتوں کا بلند آواز سے لڑنا،

کِلْکِلاہَٹ

کھلکھلانے کا عمل ، کھلکھلاہٹ .

کِلْکاری کَرنا

چیخنا، پکارنا

کِلْکاری مارْنا

۱. چیخ مارنا ، چلانا ، قہقہہ لگانا .

کِلْکاری بَھرنا

بہت زیادہ شوخی دکھانا، (کلام میں) ہن٘سی مذاق کی باتیں کرنا

کِلْکاری مارْ کے ہَنسْنا

شیر خوار بچوں کا زور سے ہن٘سنا .

کِیل کانٹے

عناصر، اجزا .

کِیْل کانْٹا

ایک قسم کا زیور

کِیل خانَہ

مذبح ، ذبح کرنے کی جگہ .

قلق افزا

گھبراہٹ، افسوس

قَلَق

رن٘ج، الم، اندوہ، فكر

کالَک

سیاہی، کلون٘س

کالِیک

کالک، کلونس، سیاہی

کُلوک

فرغل، ایک قسم کا لبادہ، ایک نوع کا چوغہ

کَولَک

کب تک.

کَلوک

(دلّالی) وہ مرد جو گھوڑے کے خریدار ہو.

kulak

کَل کَداں

رک: کلا کلاں.

کَلْکَتَّہ

بنگال کا مشہور شہر ، حسبِ ذیل تراکیب میں مستعمل .

کلکتَّہ دِکھانا

بچّہ کو کھلاتے ہوئے اس کے کانوں پر ہاتھ رکھ کر اپنے سر سے اون٘چا کرلیتے ہیں اور اس عمل کو ’کلکتہ دکھانا‘ کہتے ہیں

کلکان کردینا

دق کرڈالنا

کَلْکَتَّہ کھیت

لہسنیا پتّھر کی ایک قسم جو کلکتہ شہر کے نزدیک کان سے نکالا جاتا ہے ، ہندوستان ، سری لنکا اور ہنگری میں بہت مقدار میں پایا جاتا ہے .

کَلْکَتیا پان

پان، جو کلکتہ سے آتا ہے اور کڑا ہوتا ہے، بنگلہ

کَل کَدا

رک: کل کلاں جو زیادہ مستعمل ہے.

قُلاق

کان، گوش

کَل کَدھان

رک: کلا کلاں.

کال کوٹ٘ھڑی

قید خانے کا اندھیرا کمرہ، چھوٹی سی کوٹھری، کوٹھری جس میں ہوا اور روشنی کا گزر نہ ہو

کَل کَلاں

أ(ھ) آ:ندہ زمانہ میں۔ (ترجمۃ القرآن) مبادا کل کلاں کو کہیں تم کہنے لگو کہ ہمارے پاس کوئی خوش خبری سنانے والا نہیں آیا۔

قِلْقاری

شیرخوار بچّوں كی ہن٘سی، جو آواز كے ساتھ ہو

کَلْکان کَرنا

دق کر ڈالنا ، ہلکان کرنا ، پریشان کرنا .

کَل کانٹِیا

(مرغ بازی) اصیل مرغ کی ایک نسل جس کی انیاں (کانٹے) کالی ہوتی ہیں.

قَلْقان

کَل کَلان

کالْکا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلْکِ تَقْدِیر کے معانیدیکھیے

کِلْکِ تَقْدِیر

kilk-e-taqdiirकिल्क-ए-तक़दीर

وزن : 22221

کِلْکِ تَقْدِیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تقدیر لکھنے والا قلم

شعر

English meaning of kilk-e-taqdiir

Noun, Masculine

  • pen of destiny

किल्क-ए-तक़दीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तक़दीर लिखने वाला क़लम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلْکِ تَقْدِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلْکِ تَقْدِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone