تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِن میں" کے متعقلہ نتائج

کِن میں

کن لوگوں میں، کس قماش کے لوگوں میں

کودوں کا بھات کِن بھاتوں میں مَمْیا ساس کِن ساسوں میں

دور کے رشتے کا کیا اعتبار

بَتھوے کا ساگ کِن ساگوں میں خَلْیا ساس کِن ساسوں میں

ادنیٰ چیز کی کچھ قدر و منزلت نہیں ہوتی، دور کا رشتہ کوئی اہمیت نہیں رکھتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِن میں کے معانیدیکھیے

کِن میں

kin me.nकिन में

کِن میں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کن لوگوں میں، کس قماش کے لوگوں میں
  • کن چیزوں، کس قسم کی چیزوں میں

किन में के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • किन लोगों में, किस ढंग के लोगों में
  • किन वस्तुओं, किस प्रकार की वस्तुओं में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِن میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِن میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone