تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِنارے کِنارے" کے متعقلہ نتائج

کِنارے کِنارے

الگ الگ، پہلو میں، بیچ سے ہٹ کر، ایک طرف، سڑک یا راستے کے کنارے

کِنارے

کنارہ کی جمع یا مغیرہ حالات، تراکیب میں مستعمل، سِرے پر، ایک طرف کو، پرے ہٹ کر، علیحدہ

کِنارے رَہنا

الگ رہنا ، علیحدہ رہنا ، جُدا رہنا.

کِنارے ہونا

کِنارے ہو جانا

علیحدہ ہوجانا، بچ جانا، راستے سے بچ جانا

کِنارے بَیٹھا ہے

مرنےکے قریب ہے ، گور میں پان٘و لٹکا رکھے ہیں.

گور کِنارے ہونا

نہایت ضعیف ہونا ، مرنے کے قریب ہونا

ناؤ کِنارے لَگنا

۔ لازم۔

ناؤ کِنارے لَگانا

۔۱۔ ناؤ ساحل پر لگانا۲۔ مشکل آسان کرنا۔

کِنارے کِنَارے ہونا

الگ الگ ہونا ، ایک طرف ہونا.

گور کِنارے پَہونْچْنا

۔(کنایۃً) کمال ضعیف ہونا۔ جان بلب ہونا۔ ؎ ؎ ؎ ؎

مَوت کے کِنارے ہونا

مرنے کے قریب ہونا

مَوت کے کِنارے پَر پَہُنْچْنا

مرنے کے قریب ہونا

گور کے کِنارے پَہنچا دینا

قریب المرگ کرنا ، جاں بلب کر دینا.

کِنارے کَرْنا

(کسی کو) علیحدہ کرنا، جُدا یا الگ کرنا، دُور کرنا

کِنارے پَر

دریا کے سرے پر، لبِ دریا، ساحل پر، ایک طرف

کِنارے لَگْنا

۱. منزل تک پہنچنا.

کِنارے رَکْھنا

علیحدہ رکھنا، الگ رکھنا

کِنارے بَیٹْھنا

الگ بیٹھنا، دُور بیٹھنا، ایک طرف ہو کر بیٹھنا

کِنارے لَگانا

کشتی یا جہاز کو ساحل پر لگانا یا کھڑا کرنا، دریا پار اُتارنا

سَڑَک کِنارے

گور کِنارے

قریب المرگ، جاں بلب، کوئی دم کا مہمان

موت کے کِنارے

۔مرنے کے قرےب۔ ؎

کِنارے آ لَگنا

۔سائل پر آکر ٹھہرنا۔ ؎

کِنارے آ لَگْنا

ساحل پر آکر ٹھہرنا ، کشتی کا ساحل دریا پر پہنچنا.

کِنارے پَر لَگنا

کِنارے کَر دینا

الگ کر دینا ، جُدا کر دینا ، ایک طرف کر دینا ، کوئی تعلّق نہ رکھنا.

کِنارے کِنَارے چَلْنا

۔بچ کر چلنا۔

کِنارے آن لَگْنا

ساحل پر آکر ٹھہرنا ، کشتی کا ساحل دریا پر پہنچنا.

گور کِنارے لَگَنا

جاں بلب ہونا ، بوڑھا ہو جانا

گور کِنارے لَگْوانا

مرنے کے قریب کر دینا ، قبر کے قریب پہنچانا

گور کِنارے لَگانا

مرنے کے قریب کر دینا ، قبر کے قریب پہنچانا

گور کِنارے آ جانا

جاں بلب ہونا ، قریب المرگ ہونا ، نہایت کمزور ہونا ، بہت بوڑھا ہونا

گور کِنارے آ لَگْنا

جاں بلب ہونا ، بوڑھا ہو جانا

گور کِنارے لَگ جانا

۔(کنایۃً) کمال ضعیف ہونا۔ جان بلب ہونا۔ ؎ ؎ ؎ ؎

گور کِنارے جا لَگْنا

جاں بلب ہونا ، بوڑھا ہو جانا

کَشْتی کِنارے پَر لَگْنا

منزلِ مقصود پر پہن٘چنا ، کٹھن وقت گزرنا

کانتا کِنارے رو کھڑا جَب سَب ہوئے بَناس

خطرے کے قریب رہنے والے کا ایک نہ ایک دن تباہ یا فنا ہونا یقینی ہے

مُحَبَّت کے مارے سَوا گور کِنارے

عاشق ہمیشہ تکلیف میں رہتے ہیں

مُحَبَّت کے مارے سَدا گور کِنارے

عاشق ہمیشہ تکلیف میں رہتے ہیں

گُدڑی سے بِیوی آئیں شَیخ جی کِنارے ہُوئے

سارا دن تو بازار میں پھرتی رہی گھر آکر پردہ یاد آیا ، پچھتانے کے موقع پر مستعمل.

جَمنا کِنارے گَھر کیا قَرض کا ڑھ کے کھائیں، جَب آَوے کوئی مَانگْنے گَڑَپ جَمنا میں جائیں

قرض مان٘گ کے کھاتے ہیں اور اگر کوئی مان٘گے تو خود کشی کی دھمکی دیتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِنارے کِنارے کے معانیدیکھیے

کِنارے کِنارے

kinaare-kinaareकिनारे-किनारे

وزن : 122122

مادہ: کِنارے

کِنارے کِنارے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • الگ الگ، پہلو میں، بیچ سے ہٹ کر، ایک طرف، سڑک یا راستے کے کنارے

English meaning of kinaare-kinaare

Adverb

  • along the shore or edge, apart, aside, on one side of a road

किनारे-किनारे के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • अलग अलग, पहलू में, बीच से हट कर, एक तरफ़, सड़क या रास्ते के किनारे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِنارے کِنارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِنارے کِنارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words