تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِرْدْگار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْدْگار کے معانیدیکھیے
کِرْدْگار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کارساز، کام بنانے والا
- مراد: خدائے تعالیٰ، اللہ تعالیٰ کا نام، کرتار
صفت
- خدائے بالا و برتر، اللہ تعالیٰ کا نام، کرتار
شعر
کام میرا تو ہو چلا آخر
اے مرے کردگار کیا کیجے
خالق کونین سے کیا واسطہ
جب مرا کردار ٹھہرا کردگار
قربان اس نظر پہ مریم کی سادگی بھی
سائے سے جس نظر کے سو کردگار گزرے
English meaning of kirdgaar
Noun, Masculine
- one who does or works
- the Creator, God the omnipotent
Adjective
- God, the Creator
किर्दगार के हिंदी अर्थ
کِرْدْگار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کِرْدْگار)
کِرْدْگار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔