تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِرْپال" کے متعقلہ نتائج

کِرْپال

رحم دل، رحیم، مہربانی کرنے والا

کِرْپالُو

رحم دل، رحیم، مہربانی کرنے والا، مہربان

کِرپا

مہربانی، عنایت، کرم

کِرْپان

وہ چھوٹی تلوار جس سے قربانی کی جائے یا بھین٘ٹ چڑھائی جائے، یہ عموماً سکھوں کے پاس ہوتی ہے نیز تلوار، شمشیر

کِرْیال

(بھاڑ بونجائی) بھڑوبونجے کا اناج بھوننے کا ظرف جو ایک قسم کی ناند یا گہرے کونڈے کی شکل کا ہوتا ہے.

کُرْیال

پرندوں کا خوشی کی حالت میں بے کھٹکے بیٹھ کر اپنے بازوؤں کو کھجانا اور سہلانا، پرندوں کا خوش ہو کر پر پھڑپھڑانا

کَرْسال

(ٹھگی) جوان نر ہرن کے دیکھنے کے شگون کا نام .

کَرْپاس

کپاس .

کَرْنال

بگل، قرنا، ایک وضع کی توپ

کَرْتال

تالی، موسیقی نوبت، نقارہ اور اسی قسم کے باجے بجانے کی چوب نیز ان چوبی ڈنڈوں کے جوڑ جن کو ایک دوسرے پر مارکر باجے کے طورپر تال اور سُر کے ساتھ بجاتے ہیں، ٹکورا

کَرال

رال؛ (دریا وغیرہ کا) اونچا کنارا ، ٹیلا ؛ کھڑی چٹان

کَپال

کھوپڑی، کاسۂ سر

کُرْہَل

(کاشت کاری) دھان بونے کے لیے تیار کیا ہوا کھیت ؛ کالی مٹی کی زمین.

کَٹپال

ا

کرنا

راہ نکالنا، بند و بست کرنا، انتظام کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِرْپال کے معانیدیکھیے

کِرْپال

kirpaal•किर्पाल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کِرْپال کے اردو معانی

صفت

  • رحم دل، رحیم، مہربانی کرنے والا

اسم، مذکر

  • (ہندوؤں میں) لاش کے جلنے کے دوران میں کھوپڑی پھوڑنے کی رسم جو لاش کا وارث ادا کرتا ہے

Urdu meaning of kirpaal

  • Roman
  • Urdu

  • rahm dil, rahiim, mehrbaanii karne vaala
  • (hinduu.o.n men) laash ke jalne ke dauraan me.n khopa.Dii pho.Dne kii rasm jo laash ka vaaris ada kartaa hai

English meaning of kirpaal

Adjective

  • merciful

किर्पाल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कृपालु
  • रहमदिल, रहम करनेवाला, मेहरबानी करनेवाला

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हिंदू धर्म में) लाश के जलने के दौरान में खोपड़ी फोड़ने की रस्म जो लाश का वारिस अदा करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِرْپال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِرْپال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone