تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُرْیال" کے متعقلہ نتائج

کُرْیال

پرندوں کا خوشی کی حالت میں بے کھٹکے بیٹھ کر اپنے بازوؤں کو کھجانا اور سہلانا، پرندوں کا خوش ہو کر پر پھڑپھڑانا

کِرْیال

(بھاڑ بونجائی) بھڑوبونجے کا اناج بھوننے کا ظرف جو ایک قسم کی ناند یا گہرے کونڈے کی شکل کا ہوتا ہے.

کُرْیال میں آنا

پرندوں کا خوش ہو کر پر پھڑپھڑانا، امنگ میں ہونا

کُرْیال میں ڈھیلا لَگانا

۔عین مزے میں کھنڈت ڈالنا۔ ؎

کُرْیال میں غُلَّہ لَگْنا

عین مزے میں کھنڈت ہونا ، رنگ میں بھنگ ہونا ، آرام میں خلل پڑنا.

کُرْیال میں غُلَّہ مارْنا

۔دیکھو کریال میں ڈھیلا لگانا۔ ؎

کُرْیال میں غُلیلا لَگْنا

عین مزے میں کھنڈت ہونا ، رنگ میں بھنگ ہونا ، آرام میں خلل پڑنا.

کُرْیال میں ڈھیلا لَگْنا

کریال میں ڈھیلا لگانا (رک) کا لازم.

کُرْیال میں غُلَّہ پَڑْنا

رک : کریال میں غُلَّہ لگنا.

کُرْیال میں غُلَّہ لَگانا

رک : کریال میں ڈھیلا لگانا.

کَرِیلا

ایک قسم کی کڑوی ترکاری جو بیل میں لگتی اور صورت میں کھردری ہوتی ہے‏، پکانے کے بعد مزیدار ہوجاتی ہے اور طرح طرح سے پکائی جاتی ہے

کُریل

پرند کا چونچ سے پروں کے اندر کُھجانا اور پرانے پر نکالنا .

کُرْہَل

(کاشت کاری) دھان بونے کے لیے تیار کیا ہوا کھیت ؛ کالی مٹی کی زمین.

کَرِیل

ایک خاردار بے برگ جھاڑی جس کا کاںٹا بہت زہریلا ہوتا ہے، کریر

کَرال

رال؛ (دریا وغیرہ کا) اونچا کنارا ، ٹیلا ؛ کھڑی چٹان

اردو، انگلش اور ہندی میں کُرْیال کے معانیدیکھیے

کُرْیال

kuryaal•कुर्याल

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کُرْیال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پرندوں کا خوشی کی حالت میں بے کھٹکے بیٹھ کر اپنے بازوؤں کو کھجانا اور سہلانا، پرندوں کا خوش ہو کر پر پھڑپھڑانا
  • (مجازاً) امن، راحت، آرام، چین، بے فکری

Urdu meaning of kuryaal

  • Roman
  • Urdu

  • parindo.n ka Khushii kii haalat me.n bekhaTke baiTh kar apne baazuu.o.n ko khajaanaa aur sahlaanaa, parindo.n ka Khush ho kar par pha.Dpha.Daanaa
  • (majaazan) aman, raahat, aaraam, chiin, befikrii

English meaning of kuryaal

Noun, Feminine

कुर्याल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पक्षियों का ख़ुश हो कर पंख फड़फड़ाना, फुरहरी लेना
  • ( लाक्षणिक) सुख, शांति, आराम, चैन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُرْیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُرْیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone