تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوباں" کے متعقلہ نتائج

کوباں

کوٹتا ہوا، پھوڑتا ہو، (عموماً بطور جزو دوم تراکیب میں مستعمل)

پائے کُوباں

ناچتے ہوئے، زمین پر پاؤں مارتے ہوئے، چلتے ہوئے

سِینَہ کوباں

رک : سِینہ زن .

کوبَہ

کُوٹنے کا ایک آلہ، تھاپی، درمٹ، موسل، موگری، لہر

کوبا

(معماری) تھاپی، کوٹنے کا آلہ، موگری

کُوبَہ

(موسیقی) ایک قسم کا مشہور باجہ.

کوبا

become wooden

کَبھی

کسی وقت، گاہے، کوئی دم، کوئی دم کو

کَبُھوں

کبھی، کسی وقت، کسی لمحہ یا زمانے میں

کَبھاؤ

کبھو، کبھی .

کَبُھو

کبھی، کسی وقت، گاہے

کَبھی کے

(دہلی) کب کے، اب سے بہت پہلے، کسی زمانے یا وقت کا، پہلے کا، مدت کا

کَبھی کا

کسی زمانے یا وقت کا، پہلے کا، مدت کا، عرصہ پہلے، عرصہ سے، بہت دیر سے

کَب کی

کس زمانے کا، کس مدّت کا

کَب کے

بہت دیر پہلے، بہت دیر سے، بہت پہلے سے

اردو، انگلش اور ہندی میں کوباں کے معانیدیکھیے

کوباں

kobaa.n•कोबाँ

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کوباں کے اردو معانی

صفت

  • کوٹتا ہوا، پھوڑتا ہو، (عموماً بطور جزو دوم تراکیب میں مستعمل)

Urdu meaning of kobaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • kuuTtaa hu.a, fo.Dtaa ho, (umuuman bataur juzu dom taraakiib me.n mustaamal

English meaning of kobaa.n

Adjective

  • pummeling

कोबाँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कूटता हुआ, मारता हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوباں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوباں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone