تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوچْنا" کے متعقلہ نتائج

کوچْنا

۰۱ ( نان بائی ) روٹی میں چھید بنانے یا روٹی چھیدنے کا سہ شاکہ، پنج شاخہ، کنگھی نما یا گول قسم کا دانتے دار اوزار جس سے روٹی کو گودا جاتا ہے تاکہ وہ پھولے نہیں، پرکوب، کچو کا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوچْنا کے معانیدیکھیے

کوچْنا

kochnaaकोचना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

کوچْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ۰۱ ( نان بائی ) روٹی میں چھید بنانے یا روٹی چھیدنے کا سہ شاکہ، پنج شاخہ، کنگھی نما یا گول قسم کا دانتے دار اوزار جس سے روٹی کو گودا جاتا ہے تاکہ وہ پھولے نہیں، پرکوب، کچو کا
  • ۰۱ چُھری یا کانٹے یا کسی نوک دار چیز سے کچو کے لگانا، کسی چیز میں بہت سے سوراخ کرنے کے لیے کوئی نوک دار چیز مثلاً سوئی چبھونا، کچو کا لگانا، چبھونا
  • ۰۲ ( کنایۃً ) طعنہ دینا .
  • ۰۲ ( اچار سازی ) اچار یا مربّہ ڈالنے کے پھل یا ترکاریوں کو گودنے کا کان٘ٹا .
  • ۰۳ کچوکنا ، تلوار وغیرہ سے کچو کا لگانا ، زخمی کرنا ، چیرنا، پھاڑنا .

कोचना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • (नानबाई) रोटी में छेद करने के लिए या ब्रेड को छेदने के लिए इस्तेमाल किया जाने वाला नुकीला उपकरण ताकि रोटी फूल न जाए
  • (अचारसाज़ी) अचार या मुरब्बा डालने के फलों या तरकारियों को गोदने का काँटा
  • नुकीली चीज बार-बार किसी वस्तु में फँसाना
  • कोई नुकीली चीज़ चुभोना, घँसाना, गड़ाना
  • बार-बार किसी को तंग करना, कोंचना
  • ज़ख़्मी करना, चीरना, फाड़ना
  • ताना देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone