تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچونا" کے متعقلہ نتائج

کَچونا

نوکدار چیز چبھونا، بھونکنا

کَچْھنا

جانگھیا، گُھٹَنّا

کِچاوْنا

رک : کچکچانا

کَچْوانا

کترانا ، پہلوتہی کرنا ؛ بغیر وجہ کے سستی کرنا

کوچْنا

۰۱ ( نان بائی ) روٹی میں چھید بنانے یا روٹی چھیدنے کا سہ شاکہ، پنج شاخہ، کنگھی نما یا گول قسم کا دانتے دار اوزار جس سے روٹی کو گودا جاتا ہے تاکہ وہ پھولے نہیں، پرکوب، کچو کا

کُونا

جسم، بے جان جسم، مرا ہوا، لاش

کَچوکا

نوکدار چیز سے گودا ہوا نشان

کَچوگا

سندھ کے دریاؤں اور جھیلوں میں پائی جانے والی کچھوے کی ایک قسم

کھونا

ا. گُم ہونا ، بھٹک جانا .

کونَہ

طرف، کنار، گوشہ، زاویہ، جانب

کونا

۵. پوشیدہ مقام ؛ مکان کا وہ حصہ جہاں ہر اک کی نظر نہ پہنچ سکے.

کُچَلْنا

مسلنا

کَچوکْنا

اچار یا مربّہ ڈالنے کے پھل یا ترکاری کو گودنے کا کانٹا ، کوچنا ، کچوکنے والی چیز

کِھچْنا

(جان ، روح ، طاقت وغیرہ کے ساتھ) باہر آنا، نکلنا.

کاچْنا

پانی یا دودھ وغیرہ سے چکنائی یا بلائی وغیرہ نکالنا ، کاڑھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچونا کے معانیدیکھیے

کَچونا

kachonaa•कचोना

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَچونا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نوکدار چیز چبھونا، بھونکنا

Urdu meaning of kachonaa

  • Roman
  • Urdu

  • nokadaar chiiz chubhonaa, bhonknaa

English meaning of kachonaa

Transitive verb

  • pricking a sharp object

कचोना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • नुकीली या धारदार वस्तु ज़ोर से धँसाना, चुभाना, भोंकना, गड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone