تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُہْرا اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

کُہْرا اُٹْھنا

کہرا بُلند ہونا، کہر کا نمودار ہونا، کہر چھا جانا

کَراہ اُٹْھنا

کراہنا، درد یا تکلیف کی شدت کے سبب آواز نکالنا،آہ بھرنا، چیخ اٹھنا ؛ آہ نکلنا.

کُہْرام اُٹْھنا

(گریہ و زاری کا) شور بلند ہونا.

کَر اُٹھنا

کرنا، کرنے لگنا .

کَہہ اُٹْھنا

بے سوچے سمجھے کچھ کہہ دینا، بے اختیار کہہ دینا

بات کَہہ اُٹْھنا

بے سوچے سمجھے یکایک کچھ کہہ دینا

مُنہ سے کَہہ اُٹھنا

۔ زبان سے کوئی بے موقع بات بے اختیاری میں نکل پڑنا کی جگہ۔ ؎

ہَنستے ہَنستے کَہہ اُٹھنا

مذاق مذاق میں سب کچھ سنا دینا ، بڑی سے بڑی بات مذاق میں کہہ دینا ۔

مَر کَر اُٹھنا

دوبارہ زندہ ہونا ۔

گِر کَر اُٹْھنا

تنزل کے بعد ترقی کرنا ، ٹھوکر کھا کر سنبھلنا ، ناکامی کے بعد بھی ہمّت سے کام لینا ، سنبھلنا ، حوصلہ کرنا.

گِھر کر اُٹھنا

گِھر آنا ، چاروں طرف چھا جانے کے بعد بلند ہونا.

وَجد کَر اُٹھنا

بے ساختہ حال میں آجانا ، بیخود ہو جانا ۔

مَر کَر جی اُٹھنا

دوبارہ زندہ ہونا ، نئی زندگی پانا ؛ مرتے مرتے بچنا ۔

خَیال لے کَر اُٹْھنا

ارا دہ کر نا.

کِرائے پَر اُٹھانا

to hire out, to let

اردو، انگلش اور ہندی میں کُہْرا اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

کُہْرا اُٹْھنا

kohraa uThnaa•कोहरा उठना

  • Roman
  • Urdu

کُہْرا اُٹْھنا کے اردو معانی

  • کہرا بُلند ہونا، کہر کا نمودار ہونا، کہر چھا جانا

Urdu meaning of kohraa uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kuhraa bulnad honaa, kahar ka namuudaar honaa, kahar chhaa jaana

English meaning of kohraa uThnaa

  • become foggy, become ambiguous

कोहरा उठना के हिंदी अर्थ

  • धुंध उठना, धुंध दिखना, धुंध ढकना, कुहरा बुलंद होना, कुहर छा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُہْرا اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُہْرا اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone