تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوئی کوئی" کے متعقلہ نتائج

کوئی کوئی

اِکا دکّا، ایک آدھ، خال خال، شاذ ونادر

کوئی

ایک بھی (شے)

ہَے کوئی

کسی کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے مستعمل ، کیا کوئی ہے؟ کوئی موجود ہے؟ نیز للکار یا مقابلے کی دعوت کے لیے مستعمل ۔

کوئی ہے

کیا کوئی شخص موجود ہے، ملازم کو بلانے کی آواز

کوئی ہو

کسے باشد، کسی کی خصوصیت نہیں

کوئی نَہیں

یِہ کوئی

کون سا (عموماً حیرت اور استفسار کے موقع پر مستعمل) ۔

کوئی نَہ کوئی

ایک نہ ایک، کوئی سا یہ نہیں وہ

ہَر کوئی

ہر ایک شخص ، ہر ایک ۔

بَہُت کوئی

تخمیناً بہت سے بہت، ذیادہ سے ذیادہ.

کوئی یَہاں کوئی وَہاں

کوئی آگے نَہ کوئی پِیچھے

لاولد ، بے اولاد ، لاوارثا ، جس کا کوئی والی وارث نہو اس کی نسبت کہتے ہیں.

کوئی لَمْحَہ

تھوڑی سی دیر

کوئی مَرْتَبَہ

متعدد بار ، کوئی دفعہ.

کوئی لَحْظَہ

تھوڑی سی دیر

ساتھ کوئی آیا نَہ کوئی جائے

نہ پیدائش کے وقت کوئی ساتھ ہوتا ہے نہ موت کے وقت.

کوئی سی

کوئی، کسی قسم کی

کوئی سا

کئی میں سے ایک، کوئی

کوئی سِتَم ہو

خوب آدمی ہو

کوئی چِیز ہے

اہم شے یا بات ہے.

کوئی قَہْر ہو

خوب آدمی ہو

کوئی حاضِر ہے

خدمت گار کو اس طرح پکارتے ہیں

کوئی بات نَہِیں

کوئی ہرج نہیں ، کیا مضائقہ ہے.

کوئی اِتنا نَہیں

کسی کو اتنی توفیق نہیں

کوئی ٹِھیک نَہِیں

کچھ معلوم نہیں ، کچھ بھروسہ نہیں ، کچھ نہیں کہہ سکتے.

کوئی غَضَب ہو

خوب آدمی ہو

کوئی کُچھ کَہْتا ہے کوئی کُچھ کَہْتا ہے

جتنے منہ اتنی باتیں

کوئی پُوچْھتا نَہِیں

کوی پرسان حال نہیں ، کوئی توجہ نہیں دے رہا ،کوئی خبر نہیں لیتا.

بَڑا کوئی ہے

بہت شریر ہے، نہایت چالاک ہے

کوئی مُضائِقَہ نَہیں

کوئی آیا نَہ گَیا

۔ جب مال غائب ہوجاتا ہے اور چُرانے والےل کا پتہ نہیں لگتا تب یہ فقرہ کہتے ہیں۔ ؎

کوئی آیا نَہ گَیا

کسی غیر کو آتے جاتے نہیں دیکھا ، دو کے سوا تیسرا شخص آیا نہ گیا ، عموماً جب مال چوری ہو جائے اور چور کا پتہ نہ چلے تب یہ فقرہ کہتے ہیں.

کوئی کَل نَہ بَیٹْھنا

کسی طرح چین نہ لینا

کوئی پَل کا مِہْمان

جلد مرنے والا ، چند گھڑی کا مہمان

کوئی آن کا مِہْمان

چند لمحوں کا مہمان ، جلد رخصت ہونے والا ، قریب المرگ ، عنقریب فوت ہونے والا ، جلد دنیا سے جانے والا.

یِہ کوئی بات ہے

یہ بات بے موقع ہے ، یہ کوئی بات نہ ہوئی ، غلط بات ہے ۔

کوئی کَم نَہ سَمْجھے

ہجو ملیح ہے یعنی آپ پڑے بدذات ہیں، بڑے ہوشیار ہیں، بڑے چلتے ہوئے ہیں، دور کی کوڑی لاتے ہیں

کوئی دِن جاتا ہے

عنقریب، بہت جلد، مستقبل قریب میں، کچھ دیر نہیں لگے گی

کوئی دِن کی مِہْمان

چند روزہ ، دوچار دن رہنے والا ، قریب الزوال ، مرنے کے قریب.

کوئی دِن کا مِہمان

۔چند روزہ۔ فانی۔ مونث کے لئے کوئی دن کی مہمان۔ ؎

کوئی دَم کی مِہْمان

جلد رخصت ہونے والا ، عنقریب مرنے والا ، قریب یہ مرگ.

کوئی دَم کا مِہْمان

جلد رخصت ہونے والا ، عنقریب مرنے والا ، قریب یہ مرگ.

کوئی روز کا مِہْمان

رک : کوئی دن کا مہمان.

مُوئے کا کوئی نَہیں، جِیتے کا سَب کوئی

زندہ کی سب خوشامد کرتے ہیں مرے ہوئے کا کوئی نام نہیں لیتا ، روپے کے سب یار ہوتے ہیں کنگال کی مٹی پلید ہے ، طاقت ور کے سب ساتھی ہیں کمزور کا کوئی ساتھ نہیں دیتا

ہَم بھی کوئی ہَیں

ہم سے بھی کوئی رشتہ اور خصوصیت ہے، ہمارا بھی بڑا مرتبہ ہے

اَور کوئی

(لفظاً) غیر، دوسرا

کوئی اَور

کوئی عِلم کو دوست رَکھتا ہے، کوئی روپے کو

کوئی علم کو پسند کرتا ہے، کوئی دولت کو

ذَرا کوئی کُچْھ کَہے

گھڑی میں اولیا گھڑی میں بھوت، تھوڑی سی ناگوار بات کسی کے مُنہ سے نکلے، کوئی ٹوکے

کوئی بات پُوچْھتا نَہِیں

(بے قدری کے موقع پر) کوئی خبر نہیں لیتا ، کوئی پروا نہیں کرتا ، کوئی پرسان حال نہیں.

آگے پِیچھے کوئی نَہیں

کوئی وارث والی نہیں، نگوڑا ناٹھا ہے

کوئی ہوگا

شاید یہ کوئی ہو ، یعنی کوئی نہیں.

کوئی، کُچھ

کوئی گَھڑی جاتی ہے

تھوڑی سی دیر میں.

کوئی کَل سِیدھی نَہِیں

ہر بات میں پیچ ہے، کوئی پہلو ٹھیک نہیں

کوئی گَھڑی کی مِہْمان

رک : کوئی دم کا مہمان

کوئی گَھڑی کا مِہْمان

رک : کوئی دم کا مہمان

کوئی کَہاں سے لائے

مل نہیں سکتا ، مجبوری ہے ، ناپید ہونے اور مجبوری ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں.

مُوئے کا کوئی نام نَہیں جِیتے کا سَب کوئی

۔ مثل۔ زندہ کی سبھی خوشامد کرتے ہیں۔ مُردہ کا کوئی نام نہیں لیتا۔ روپیہ کے سب یار ہوتے ہےیں۔ کنگال کی مٹّی کو قبر میں اور زندہ کو اپنے گھر میں آرام ہے یعنی ہر شخص اپنے ہی مسکن میں خوش ہے۔

کوئی پَل کا مِہمان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کوئی کوئی کے معانیدیکھیے

کوئی کوئی

ko.ii-ko.iiकोई-कोई

وزن : 2222

کوئی کوئی کے اردو معانی

  • اِکا دکّا، ایک آدھ، خال خال، شاذ ونادر

English meaning of ko.ii-ko.ii

  • hardly any, very few

कोई-कोई के हिंदी अर्थ

  • इक्का दुक्का, बहुत कम, एक आध, ख़ाल-ख़ाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوئی کوئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوئی کوئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone