تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ضِیق" کے متعقلہ نتائج

ضِیق

تنگی گھٹن

ضِیق میں ہونا

تنگ ہونا، عاجز ہونا، گھبرانا، مشکل میں پھنسنا

ضِیق میں رَہْنا

عاجز ہونا، تنگی میں رہنا

ضِیق میں جان ہونا

بہت پریشانی ہونا، مصیبت میں پھنسنا، مشکل میں پڑ جانا

ضِیق میں دَم ہونا

ضیق میں جان ہونا، بہت پریشانی ہونا، مصیبت میں پھنسنا

ضِیق کَرنا

عاجز کرنا، پریشان کرنا

ضِیق میں آنا

تنگ ہونا، عاجزہونا، گھبرانا، مشکل میں پھنسنا

ضِیقُ الصَّدْر

ضیق النفس، سانس تنگی سے آنے جانے کا مرض، دمے کی بیماری، دمہ

ضِیق میں پَڑْنا

مشکل میں پڑنا، دقّت میں پڑنا

ضِیقِ نَفَس

ضیق النفس، سانس تنگی سے آنے جانے کا مرض، دمے کی بیماری

ضِیق میں بَیٹْھنا

تنگی میں بیٹھنا

ضِیق میں جان آنا

نہایت پریشانی ہونا، سخت مشکل میں پھن٘سنا

ضِیق میں جان پَڑْنا

نہایت پریشانی ہونا، سخت مشکل میں پھنسنا

ضِیق میں کَر دینا

نہایت مشکل میں ڈال دینا، دشوار کردینا

ضِیقِ مَجال

فرصت کی کمی

ضِیق میں جانا ڈالْنا

پریشان ہونا، گھبرانا

ضِیقِ تَنَفُّس

سانس لینے میں تکلیف، گھٹن

ضِیقِ شِرْیانی

شریان کے سوراخ کی تنگی

جان ضِیق میں ہونا

رک : جان عذاب میں آنا.

جان ضِیق میں پَڑْنا

رک : جان عذاب میں آنا.

دَم ضِیق میں کَرْنا

تنگ کرنا، زچ کرنا، عاجز و پریشان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ضِیق کے معانیدیکھیے

ضِیق

ziiqज़ीक़

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب شطرنج

اشتقاق: ضَاقَ

ضِیق کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تنگی گھٹن
  • محدودیت، انقباض
  • ناگواری
  • مشکل، پریشانی، دشواری
  • کوتاہی، کمی
  • (طب) آنکھ کی ایک بیماری جس میں پتلی طبعی حالت سے زیادہ تنگ ہو جاتی ہے
  • (طب) شریان وغیرہ کے سوراخ کی تنگی
  • (شطرنج بازی) بادشاہ یا کسی مہرے کا بساط کے کسی گھر میں بند ہو جانا اور نکلنے کا کوئی دوسرا خانہ نہ رہنا خواہ حریف مہروں کی زد پڑنے سے خواہ ان کے یا اپنے مہروں سے گھر جانے سے، زیخ، زچ
  • تنگ، محدود

شعر

English meaning of ziiq

Noun, Feminine

ज़ीक़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तंगी, घुटन
  • संकोच, संकीर्णता, कृष्ट, दुःख, क्लेश,
  • मुश्किल, परेशानी, कठिनाई, दुशवारी
  • कोताही, कमी, त्रुटि, दोष
  • (चिकित्सा) आँख का एक रोग जिसमें पुतली मूल स्थिति से अधिक तंग हो जाती है
  • रोगों आदि के छेदों की सिकुड़न
  • (शतरंज) बादशाह या किसी मुहरे का फैली हुई शतरंज के किसी घर में बंद हो जाना और निकलने का कोई दूसरा घर न रहना
  • कसा हुआ, असीमित

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ضِیق)

نام

ای-میل

تبصرہ

ضِیق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words