تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُسْت" کے متعقلہ نتائج

چُسْت

چالاک، پھرتیلا‏، تیز، ہوشیار

چُسْتَہ

بکری کے بچے کا معدہ، جس میں پیا ہوا دودھ رہتا ہے، پنیر، ماوا

چُسْت ہونا

کمر بستہ ہونا، تیار ہونا، مستعد ہونا

چُسْتی

چالاکی، پھرتی، تیزی

چُسْت قَدَم

رعب داب کے ساتھ ، حاکمانہ روش ؛ شاہانہ انداز.

چُسْت کَرْنا

چست ہونا کا تعدیہ

چُسْت قِوام

شکر کا شیرہ پکاتے وقت اس کی وہ کیفیت جب نہ بہت پتلا ہو نیہ اتنا گاڑھا کہ ٹھنڈا ہونے پر جم جاۓ، تین تار کا قوام.

چُسْت و چالاک

چُسْتی کَرْنا

خرچ میں کفایت کرنا؛ کنجوسی دکھانا.

جُمْلَہ چُسْت ہونا

جملہ چھوڑنا کا لازم، آوازہ کسا جانا، پھبتی کسی جانا، طنز سے کچھ کہا جانا، چوٹ ہونا

کَمَر چُسْت ہونا

تیّار ہونا

فِقْرَہ چُسْت ہونا

دل سے کوئی موزوں بات جوڑ کر کہی جانا

فِقْرَہ چُسْت کَرْنا

دل سے گڑھ کے کوئی بات کہہ دینا، آواز کسنا، طنز کرنا

گَواہ چُسْت، مُدَّعی سُسْت

اُس موقع پر بولتے ہیں جب خود اہل غرض تو سستی اور تساہل کرے اور ساتھ والے لوگ اس کی تائید میں کوشش کریں اور زور لگائیں

چاق چُسْت

رک : چاق و چوبند ۔

چالاک و چُسْت

پھرتیلا، کام کرنے میں چست (اکثر چست کے ساتھ مستعمل)

مَضْمُون چُسْت باندْھنا

(شاعری) قرینے کی بات نظم یا تحریر کرنا ، وہ مضمون باندھنا کہ جس میں کوئی خاص بات دل کش انداز میں نظم ہو

فِقْرے چُسْت کَرنا

آوازے کسنا ، طنز آمیز باتیں کہنا.

کَمَر چُسْت کَرْنا

کسی کام پر نہایت مستعد اور آمادہ ہونا ، کسی کام کا پختہ ارادہ کرنا .

قِوام چُسْت کَرْنا

پانی میں شکر یا گُڑ ڈال کر گاڑھا کرنا، چاشنی بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں چُسْت کے معانیدیکھیے

چُسْت

chustचुस्त

اصل: فارسی

وزن : 21

چُسْت کے اردو معانی

صفت

  • چالاک، پھرتیلا‏، تیز، ہوشیار
  • تنگ، کھنپا ہوا، کسا ہوا
  • ٹھیک، درست، موزوں
  • اصل سے دور، مصنوعی
  • مضبوط‏، استوار‏، محکم‏، توانا

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of chust

Adjective

चुस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

چُسْت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words