تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوتا" کے متعقلہ نتائج

کُوتا

(کاشت کاری) کوتنے والا ، جان٘چو ، آنکو ، اندازہ کرنے والا ، تخمینہ لگانے والا .

کوتا

رک : کوتاہ .

کَوِتا

شاعری، نظم، سُخن، کلام

کُوتّا

رک : کتّا .

کوتا فَہْم

ناسمجھی ، نادانی ، کم عقلی ، احمق پن .

کوتاہ کُن

کم کرنے والا ، گھٹانے والا ، سمیٹنے والا .

کوتاہ قَد

پستہ قد، چھوٹے قد و قامت والا شخص، بونا

کوتاہ بِین

. غافل ، بے خبر ، عاقبت و انجام پر نظر نہ رکھنے والا ، کم عقل ، عاقبت نااندیش .

کوتاہ فَہْم

کم فہم، نادان، کم عقل، ناسمجھ، بے وقوف، بے عقل، نااہل

کوتاہ دَست

چھوٹے ہاتھ والا، (کنایۃً) بخیل، کنجوس، جزرس (فراخ دست کا نقیض)

کوتاہ نَظَر

گہری باتوں یا حقیقت کو نہ سمجھنے والا، نا رسا، کم فہم

کوتاہ قَلَم

کم لکھنے والا

کوتاہ کَرْنا

گھٹانا، ختم کرنا، مختصر کرنا، کم کرنا، طول نہ دینا

کوتاہ عُمْر

کوتاہ بِیْں

کوتاہ بِینی

کم نظر آنا، ناعاقبت اندیشی، کم عقلی

کوتاہ پاچَہ

کوتاہ پا، انسان یا جانور، جس کے پاؤں چھوٹے ہوں، نیز چھوٹے قد کا ضدّی اور ہٹ دھرم آدمی

کوتاہ قامَت

چھوٹے قد والا، ٹھنگنا، پستہ قد، بونا (قد آور کی ضد)

کوتاہ عِلْمی

علم کی کمی ، کم علمی ، کوتاہ علمی، کم علم ہونا .

کوتاہ ہِمَّت

پست ہَمّت، بُزدل، ڈرپوک، کم حوصلہ

کوتاہ گَرْدَن

چھوٹی گردن والا

کوتاہ بَخْتی

کم نصیبی ، بدقسمتی ، نحوست .

کوتاہ قَلَمی

کم لکھنا، سیر حاصل بحث کرنے سے قاصررہنا

کوتاہ فَہْمی

کم عقل ہونا، کم عقلی، نادانی، ناسمجھ، بے وقوفی

کوتاہ نَظَری

ناعاقبت اندیشی، پست ہمّتی

کوتاہ آسْتِین

(کنایۃً) محتاج ، مفلس .

کوتاہ دَسْتی

پہنچ نہ ہونا، ہاتھ کی چھوٹائی

کوتاہی کَرْنا

کمی کرنا، کسر چھوڑنا، قصور کرنا، دریغ رکھنا

کوتا پَنا

چھوٹا ہونا ، چھٹپنا ، چھٹپن ، بچپن ، بچپنا ، جسمانی طور پر چھوٹا .

کوتاہ خَیالی

خام خیالی ، کم سمْجھی ، کم اندیشی ، تنگ نظری ، نادانی .

کوتاہ قامَتی

پستہ قد ہونا، ٹھنگنا یا بونا ہونا

کوتاہ پا

جس کے پان٘و چھوٹے ہوں ؛ (کنایۃً) سُست رو ، پست ہمت .

کوتاہ آسْتِینی

(کنایۃً) محتاجی ، مفلسی ، تنگ دستی .

کوتاہ لَہْنگا

انگریزی منی اسکرٹ کا اردو ترجمہ

کوتاہی

(لفظاً) کمی، خامی، چھوٹا ہونا

کوتاہ ہِمَّتی

ہمَت کی پستی، بزدلی، کمزوری، کم حوصلگی، ہمَّت پست ہونا

کوتاہ اَنْدیش

بغیر سوچے سمجھے کام کرنے والا، جو دوراندیش نہ ہو

کوتاہ

چھوٹا، ناٹا، مختصر قصیر (قد و قامت، مقدار اور طول و عرض کی پیمائش میں عموماً مرئی چیزوں کے ساتھ مستعمل)

کوتاہ دَرْیافْت

کوڑ مغز ، نا سمجھ ، کم فہم ، بے عقل .

کوتاہ میں

۔(ف) صفت۔ ناعاقبت اندیش۔ پست ہمّت۔

کوتاہ ہونا

نارسا ہونا ، پہنچ نہ ہونا ، دسترس نہ ہونا (عقل فہم کے ساتھ) .

کوتاہ پائے

رک : کوتاہ پاچہ .

کوتاہ اَنْدیشی

کم سوچنا، کم فہمی، ناعاقبت اندیشی، نادانی

کوتاہ دامن

کوتاہی ہونا

کوتاہی کرنا (رک) کا لازم ، کمی ہونا ؛ غفلت ہونا نیز قصور سرزرد ہونا .

کوتاہ اَنْدیشانَہ

دوراندیشی یا غوروفکر سے خالی ، بغیر سوچا سمجھا ، معمولی غور پر مبنی .

کوتاہ دامنی

کوتاہ گَرْدَن دُم دَراز

جس کی گردن چھوٹی ہو وہ مکار ہوتا ہے

کُوتَہ

رک : کتّا .

کوتاہ گَرْدَن تَنْگ پیشانی، حَرَمْزَدَگی کی یَہی نِشانی

چھوٹی گردن اور تنگ پیشانی والا بڑا شریر اور مفسد، فتنہ پرداز شیطان خیال کیا جاتا ہے

کُوتَاہِیٔ ذَوْقِ عَمَل

عمل میں شوق و رغبت کی خامی

کوتَہ

کوتاہ کا مخفف، کوتاہ، مختصر، چھوٹا

کوتار

(ٹھگی) ادگھڑ ، کھڑتل (گھوڑا) بُرے شگون کی اصطلاحات .

کُوتال

بُری گت ، خراب حالت .

کَوِتائی

شعر، نظم، کلام، شعر کی تخلیق

کوتہ بینی

ناعاقبت اندیشی

کوتَہ کَرنا

رک : کوتاہ کرنا ، چھوتا کرنا ، کرم کرنا ؛ مختصرکرنا ، طے کرنا .

کوتَہ پاچَہ

رک : کوتاہ پاچہ ، چھوٹے قد کا آدمی یا جانور .

کوتَہ خَیالی

رک : کوتاہ خیالی ، تنگ نظری ، کوتاہ اندیشی .

کوتَہ قَلَم

رک : کوتاہ قلم ، کم لکھنے والا ، کوتاہ نویس .

اردو، انگلش اور ہندی میں کوتا کے معانیدیکھیے

کوتا

kotaaकोता

وزن : 22

کوتا کے اردو معانی

  • رک : کوتاہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words