تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ اَور" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ اَور

اور بھی، اور بھی زیادہ، مزید برآں، علاوہ ازیں، اور زیادہ

کُچْھ اَور ہی

بالکل مختلف ؛ یکسر متغیّر.

کُچْھ اَور ہونا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

کُچْھ اَور ہو جانا

کیفیت تبدیل ہو جانا ؛ انداز بدل جانا.

کُچْھ اَور گانا

برخلاف جواب دینا ؛ سوال دیگر جواب دیگر.

کُچْھ اَور ہوا لَگْنا

کوئی اور خیال ہونا، دوسری دُھن ہونا

کُچْھ اَور ہی عالَم ہونا

دگرگوں ہونا ، حالت میں تبدیلی آنا.

کُچھ اور بات ہے

۔معاملہ کچھ اور ہے۔ ناانصافی کی بات ہے۔ خلاف اُمید بات ہے۔ ؎ شُکرِ جفا وگر نہ شکایت سے کم نہیں۔

کُچھ اور عالَم ہے

۔حالت اور کیفیت بدل گئی۔ ؎

رَنگ کُچْھ اَور ہونا

انداز بدل جانا ، طور طریقے میں تبدیلی آنا .

دو بات کَرو دو چِیت کَرو ، میرا مَطْلَب کُچْھ اَور ہے

میرے مطلب کی کچھ نہیں کہتے، میر مطلب کی کہیں

ہَوا کُچھ اَور ہونا

رنگ بدل جانا ، انقلاب آ جانا

دِل کا کُچھ اَور ہی نَقْشَہ ہے

دل گھبراتا ہے ، دل پریشان ہے

دِماغ کُچھ اَور ہو جانا

اِترانے لگنا، سیدھے منہ بات نہ کرنا

دِل کا کُچھ اَور نَقْشَہ ہونا

گھبرانا، مضطرب ہونا، پریشان ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ اَور کے معانیدیکھیے

کُچْھ اَور

kuchh aur•कुछ् और

  • Roman
  • Urdu

کُچْھ اَور کے اردو معانی

فعل متعلق

  • اور بھی، اور بھی زیادہ، مزید برآں، علاوہ ازیں، اور زیادہ
  • دوسری بات، دیگر کام یا امر، کارِ دیگر، دوسرا امر
  • تازہ، طُرفہ، نیا، جُداگانہ

شعر

Urdu meaning of kuchh aur

  • Roman
  • Urdu

  • aur bhii, aur bhii zyaadaa, maziid baraan, ilaava aziin, aur zyaadaa
  • duusrii baat, diigar kaam ya amar, kaar-e-diigar, duusraa amar
  • taaza, turfaa, nayaa, judaagaana

English meaning of kuchh aur

Adverb

  • some more, somewhat more, something different

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ اَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ اَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone