تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُچْھ کا کُچھ" کے متعقلہ نتائج

کُچْھ کا کُچھ

اصل کے یکسر خلاف یا برعکس، امید یا اندازے کے برخلاف، دگرگوں، پہلے سے مختلف

کُچْھ کا کُچھ کَہْنا

اصل کے خلاف کہنا ، جھوٹ سچ کہنا.

کُچْھ کا کُچھ ہو جانا

بدل جانا ، تبدیل ہو جانا ، ایک حالت سے دوسری حالت پر آجانا.

کُچْھ کا کُچھ حال ہونا

حالت بدل جانا ، کایا پلٹ جانا.

کُچْھ کا کُچھ کَرْنا

یکسر بدل دینا ، حقیقت سے ہٹا دینا ، اصل میں تبدیلی کر دینا ، بالکل تبدیل کر دینا.

کُچْھ کا کُچھ کَر دینا

یکسر بدل دینا ، حقیقت سے ہٹا دینا ، اصل میں تبدیلی کر دینا ، بالکل تبدیل کر دینا.

کُچْھ کا کُچھ بَن جانا

حالات بدل جانا ، کایا پلٹ ہو جانا.

کُچْھ دِیئے کُچھ دِلائے کُچھ کا دینا ہی کیا

ٹال مٹول کرنے والے آدمی کی نسبت کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُچْھ کا کُچھ کے معانیدیکھیے

کُچْھ کا کُچھ

kuchh kaa kuchhकुछ का कुछ

مادہ: کُچھ

موضوعات: عوامی

کُچْھ کا کُچھ کے اردو معانی

  • اصل کے یکسر خلاف یا برعکس، امید یا اندازے کے برخلاف، دگرگوں، پہلے سے مختلف

شعر

कुछ का कुछ के हिंदी अर्थ

  • मूल के बिल्कुल विपरीत या उलटा, आशा या अनुमान के विरुद्ध, प्रतिकूल, पहले से अलग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُچْھ کا کُچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُچْھ کا کُچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words