تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا

خوف ، غم ، غصہ ، نشہ یا رعب وغیرہ میں مافی الضمیرکی بجائے کچھ اور کہہ جانا

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلنا

نشہ یا خوف و رعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا ۔

کُچھ مُنہ سے نِکالنا

زبان سے کچھ کہنا

مُنہ سے کُچھ کَہنا

زبان سے کچھ کہنا ، کچھ بولنا ۔

مُنہ سے کُچھ نِکَلنا

(بلا ارادہ غصے یا رنج وغیرہ میں) کوئی بری بات کہہ دینا ، برا بھلا کہہ دینا ، طنز یا طعن کرنا ۔

کُچھ مُنہ سے سُننا

۔زبان سے بُرا بھلا سُننا۔ ؎

کُچھ مُنہ سے نِکَل جانا

۔لازم۔ ؎

مُنہ سے کُچھ نَہ پُھوٹْنا

(تحقیراً) خاموش رہنا ، کچھ نہ کہہ سکنا ۔

مُنہ سے کُچھ نَہ نِکالنا

کچھ نہ کہنا ، بالکل چپ رہنا ۔

مُنْھ سے کُچھ کا کُچھ نِکَلْنا

نشہ یا خوف ورعب سے کچھ کہنا چاہنا اور زبان سے کچھ اور نکلنا۔ ؎

جُھوٹے کی کُچھ پَت نَہیں سَجَن جُھوٹ نَہ بول، لَکھ پَتی کا جُھوٹ سے دو کوڑی ہو مول

جھوٹے کی کوئی وقعت نہیں ہوتی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا

mu.nh se kuchh kaa kuchh nikaalnaaमुँह से कुछ का कुछ निकालना

محاورہ

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا کے اردو معانی

  • خوف ، غم ، غصہ ، نشہ یا رعب وغیرہ میں مافی الضمیرکی بجائے کچھ اور کہہ جانا

मुँह से कुछ का कुछ निकालना के हिंदी अर्थ

  • भय, शोक, क्रोध, नशा या रोब आदि में कुछ का कुछ कह जाना, ख़ौफ़, ग़म, ग़ुस्सा, नशा या रोब वग़ैरा में मन की बात के बजाय कुछ और कह जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سے کُچھ کا کُچھ نِکالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words