Search results
Saved words
Showing results for "kundii"
Meaning ofSee meaning kundii in English, Hindi & Urdu
کُنْدی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- (ماہی گیری) چھوٹی مچھلیاں پکڑنے کا جال
- (کشتی بانی) بادبان کا کھم یا کشتی میں جڑا ہوا مستول پھنسانے کا نلوا یا تھوا جس میں مستول کا سِرا جما کر کھڑا کیا جاتا ہے؛ کستی کے مستول میں بندھی ہوئی موٹی رسی، کشتی کھیچنے کا رسّا
- جھوٹا کنواں.
- دھار یا نوک کا کند ہونا، کُِٹھل ہونا.
- سُستی ؛ بے حسی نیز بیوقوفی
- مرمّت، پٹائی، زدو کوب.
- وہ چوبی موگری جو کپڑوں کی سلوٹ نکالنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے.
- وہ موگری جس سے دھوتے وقت کپڑوں پر ضرب لگائی جاتی ہے.
- (کاشت کاری) گیہوں کی بال کا اُبھار، کُکْڑی
- ۔(ھ) مونث۔ ۱۔موگری جس سے دھوبی کپڑوں کو کوٹ کر درست کرتے ہیں۔ ۲۔موگری سےکپڑوں کی سلوٹیں نکالنا۔ ۳۔مارپیٹ ۔ زد و کوب۔
Compound words of kundii
Showing search results for: English meaning of kundee, English meaning of kundi
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (kundii)
kundii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone