تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنگَر" کے متعقلہ نتائج

کُنگَر

دندانہ نُما محراب جو دیوار کے اوپر بنا دیتے ہیں ، فصیل یا دیوار کے اوپر محرابی شکل کی ایک آرائشی تعمیر ، وہ طاقچے جو خوبصورتی کے واسطے شہر کی فصیل یا قلعے کی دیوار وغیرہ کی منڈیر میں بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) کسی چیز کی بلندی کا سرا ، بلند ترین مقام جیسے کنگرۂ عرش وغیرہ.

کُنگَرا

ایک سان٘پ جو آٹھ گرہ کا ہوتا ہے اور خط زرد و سیاہ متوازی ، طولاً پشت پر ہوتے ہیں ، یہ زہر نہیں رکھتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنگَر کے معانیدیکھیے

کُنگَر

ku.ngarकुंगर

اصل: فارسی

کُنگَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دندانہ نُما محراب جو دیوار کے اوپر بنا دیتے ہیں ، فصیل یا دیوار کے اوپر محرابی شکل کی ایک آرائشی تعمیر ، وہ طاقچے جو خوبصورتی کے واسطے شہر کی فصیل یا قلعے کی دیوار وغیرہ کی منڈیر میں بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) کسی چیز کی بلندی کا سرا ، بلند ترین مقام جیسے کنگرۂ عرش وغیرہ.

कुंगर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. 'कुंगुरः'।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنگَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنگَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone