تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنگُرَہ" کے متعقلہ نتائج

کُنگُرَہ

۔(ف۔ بالضم وضم سوم صحیح وبالفتح غلط ہے۔ ہر چیز کی بلندی۔ وہ گول سی چیز جو قلعوں اور دیواروں کے اوپر بناتے ہیں۔) مذکر۔ وہ طاق نما کٹے ہوئے طاقچے، جو خوبصورتی کے واسطے شہر کی فصیل قلعہ کی دیوار یا دیگر عمارت میں بنا دیتےہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنگُرَہ کے معانیدیکھیے

کُنگُرَہ

ku.nguraकुंगुरा

نیز - کُن٘گَرَہ

اصل: فارسی

کُنگُرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دندانہ نُما محراب جو دیوار کے اوپر بنا دیتے ہیں ، فصیل یا دیوار کے اوپر محرابی شکل کی ایک آرائشی تعمیر ، وہ طاقچے جو خوبصورتی کے واسطے شہر کی فصیل یا قلعے کی دیوار وغیرہ کی منڈیر میں بنائے جاتے ہیں ؛ (کنایۃً) کسی چیز کی بلندی کا سرا ، بلند ترین مقام جیسے کنگرۂ عرش وغیرہ.
  • ۔(ف۔ بالضم وضم سوم صحیح وبالفتح غلط ہے۔ ہر چیز کی بلندی۔ وہ گول سی چیز جو قلعوں اور دیواروں کے اوپر بناتے ہیں۔) مذکر۔ وہ طاق نما کٹے ہوئے طاقچے، جو خوبصورتی کے واسطے شہر کی فصیل قلعہ کی دیوار یا دیگر عمارت میں بنا دیتےہیں

اسم، مذکر

  • کنگرا

कुंगुरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भवन आदि की गुमटी, छोटा गुंबद, कॅगूरा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنگُرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنگُرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone