تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنجارَہ" کے متعقلہ نتائج

کُنجْڑا کَنجْڑی کا سانگ

تمثیل یا ڈرامہ جس میں کنجڑے اور کنجڑی کا کردار پیش کیا جاتا ہے

پُل باندھَل جائے، بَہُو کَجْری کھیلے

بہو کھیلے اور ساس بیچاری کام کرے

کَجْرا

بچے کی پیدائش کے چھٹے دن کا رسم جس میں بچے کی پھوپھی کی جانب سے نوزائیدہ بچے کو کاجل لگایا جاتا ہے تاکہ اسے نظر بد لگنے سے بچایا جاسکے

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

کَجرِی

مرزا پور کے خاص قسم کے گیت جو عموماً برسات میں گائے جاتے ہیں

کَجرائی

کالی، سیاہ، کاجل والی

کاجاری

اصلی یا مخصوص شاہی انداز .

کاجِیرَہ

दे. 'काज़ीरः'

قَجْری

گھوڑے پر ڈالنے کا کپڑا یا جالی ، کارچوبی زین پوش ؛ چار جامعہ ؛ غاشیہ .

قَضَارَا

اتفاق سے، یکایک، اچانک، حسب اتفاق

کُنجْڑے کا غَلَّہ

وہ برتن جس میں کنجڑا اپنی کُل بِکری یعنی ریزگاری ارو روپیے ڈالتا ہے ؛ (کنایۃً) ایسا حساب جس کی آمدنی اور خرچ کا پتا نہ چلے، گڈمڈ اور بے ترتیب یا ملا جلا حساب

کَنجْرا

کنجر قوم کا فرد.

کازِیرَہ

कुसुम का फूल।।

کُنْجرا

हथिनी

کُظْری

کظر (رک) سے منسوب.

کُنجارَہ

तेल निकलने के पश्चात् बीज का फोक, खल, खली।।

کُنجْڑا

ہندوؤں میں ایک قوم جو سبزی اور پھل بیچتی ہے نیز اس قوم کا فرد، ترکاری اور پھل بیچنے والا (اس قوم کے لوگ اکثر اب مسلمان ہو گئے ہیں)

کُنجْڑے

کنجڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کُونجْڑی

کنجڑن، کنجڑی

کُنجْڑی

رک : کنجڑن.

کَج اَدا

بد خلق، بے مروت، بے وفا، مغرور، ناز نخرے والا

کَج رُو

کج رفتار، ٹیڑھی چال چلنے والا، ناہنجار, گمراہ، بھٹکا ہوا

کَج اَدائی

بے مروّتی، بے وفائی، بدخلقی، بے رخی، دشمنی، عداوت، بُرائی، بَدی، بانکپن

کائی زَدَہ

کائی لگا ہوا، کائی دار

چَرْخِ کَج رَو

ٹیڑھی چال چلنے والا آسمان

کُونجْڑی اَپْنے بیر کَھٹّے نَہِیں بَتاتی

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

گَنْجی کونْجْڑی اور گوکھرُو کا اینْڈْوا

کوئی اپنی حقیقت اور حیثیت سے بڑھ کر کام کرے تو کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنجارَہ کے معانیدیکھیے

کُنجارَہ

ku.njaaraकुंजारा

اصل: فارسی

Urdu meaning of ku.njaara

  • Roman
  • Urdu

कुंजारा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • तेल निकलने के पश्चात् बीज का फोक, खल, खली।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنجْڑا کَنجْڑی کا سانگ

تمثیل یا ڈرامہ جس میں کنجڑے اور کنجڑی کا کردار پیش کیا جاتا ہے

پُل باندھَل جائے، بَہُو کَجْری کھیلے

بہو کھیلے اور ساس بیچاری کام کرے

کَجْرا

بچے کی پیدائش کے چھٹے دن کا رسم جس میں بچے کی پھوپھی کی جانب سے نوزائیدہ بچے کو کاجل لگایا جاتا ہے تاکہ اسے نظر بد لگنے سے بچایا جاسکے

کُنجْڑے کی اَگاڑی ، قَصائی کی پَچھاڑی

ترکاری اول وقت اور گوشت آخر وقت اچھا ملتا ہے

کَجرِی

مرزا پور کے خاص قسم کے گیت جو عموماً برسات میں گائے جاتے ہیں

کَجرائی

کالی، سیاہ، کاجل والی

کاجاری

اصلی یا مخصوص شاہی انداز .

کاجِیرَہ

दे. 'काज़ीरः'

قَجْری

گھوڑے پر ڈالنے کا کپڑا یا جالی ، کارچوبی زین پوش ؛ چار جامعہ ؛ غاشیہ .

قَضَارَا

اتفاق سے، یکایک، اچانک، حسب اتفاق

کُنجْڑے کا غَلَّہ

وہ برتن جس میں کنجڑا اپنی کُل بِکری یعنی ریزگاری ارو روپیے ڈالتا ہے ؛ (کنایۃً) ایسا حساب جس کی آمدنی اور خرچ کا پتا نہ چلے، گڈمڈ اور بے ترتیب یا ملا جلا حساب

کَنجْرا

کنجر قوم کا فرد.

کازِیرَہ

कुसुम का फूल।।

کُنْجرا

हथिनी

کُظْری

کظر (رک) سے منسوب.

کُنجارَہ

तेल निकलने के पश्चात् बीज का फोक, खल, खली।।

کُنجْڑا

ہندوؤں میں ایک قوم جو سبزی اور پھل بیچتی ہے نیز اس قوم کا فرد، ترکاری اور پھل بیچنے والا (اس قوم کے لوگ اکثر اب مسلمان ہو گئے ہیں)

کُنجْڑے

کنجڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کُونجْڑی

کنجڑن، کنجڑی

کُنجْڑی

رک : کنجڑن.

کَج اَدا

بد خلق، بے مروت، بے وفا، مغرور، ناز نخرے والا

کَج رُو

کج رفتار، ٹیڑھی چال چلنے والا، ناہنجار, گمراہ، بھٹکا ہوا

کَج اَدائی

بے مروّتی، بے وفائی، بدخلقی، بے رخی، دشمنی، عداوت، بُرائی، بَدی، بانکپن

کائی زَدَہ

کائی لگا ہوا، کائی دار

چَرْخِ کَج رَو

ٹیڑھی چال چلنے والا آسمان

کُونجْڑی اَپْنے بیر کَھٹّے نَہِیں بَتاتی

اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.

گَنْجی کونْجْڑی اور گوکھرُو کا اینْڈْوا

کوئی اپنی حقیقت اور حیثیت سے بڑھ کر کام کرے تو کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنجارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنجارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone